Spicy Fish Cubes Recipe in Urdu

As desired PERSON 0:10 0:40
Comments (0) 1110 Views 2222
Submited by hoorain from khi

Spicy Fish Cubes Recipe in Urdu recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic Spicy Fish Cubes Recipe in Urdu recipe. By following the Spicy Fish Cubes Recipe in Urdu recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the Spicy Fish Cubes Recipe in Urdu recipe by which you can make Spicy Fish Cubes Recipe in Urdu easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of Spicy Fish Cubes Recipe in Urdu recipes at Hamariweb.com

INGREDIENTS

اسپائسی فش کیوبز

بون لیس فش ...........1/2کلو


مالٹ یا سادہ سرکہ ..........1/2کپ


بیسن ............1کپ


دہی ............1/2کپ


انڈا ............1عدد


اجوائن ............ 1چائے کا چمچہ


نمک ............حسب ذائقہ


لیموں کا رس .........1کھانے کا چمچہ


پسی لال مرچ .........1کھانے کا چمچہ


ادرک کا پیسٹ ............2کھانے کے چمچے


تیل ڈیپ فرائنگ کے لیے


چاٹ مصالحہ .............1چائے کا چمچہ


کٹالیموں.......... 6-8ٹکڑے

METHOD

1/2کلو بون لیس مچھلی پر 1/2کپ سرکہ یامالٹ لگاکر 20منٹ میری نیٹ ہونے دیں ۔ پھر مچھلی نکال کر خشک کرلیں ۔ ایک پیالے میں 1کپ بیسن ، 1/2کپ دہی ، 1عدد انڈا، 1چائے کا چمچہ اجوائن ، حسب ذائقہ نمک ، 1کھانے کا چمچہ لیموں کا رس ، 1کھانے کا چمچہ پسی لال مرچ ، 2کھانے کے چمچے ادرک کاپیسٹ اور 2کھانے کے چمچے لہسن ڈال کر بیٹر بنالیں۔ فش کیوبز کو 20منٹ کے لیے تیار بیٹرمیں میری نیٹ کریں ۔ ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے مچھلی گولڈن براﺅن ڈیپ فرائی کریں اور کچن پیپر پر نکال لیں ۔ مچھلی پر 1چائے کا چمچہ چاٹ مصالحہ اور لیموں چھڑ ک کر گرم سرو کریں

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS