Spicy Omelette Toast Recipe in Urdu

Spicy Omelette Toast Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Spicy Omelette Toast Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Spicy Omelette Toast Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Spicy Omelette Toast Recipe in Urdu

Person Person

2

time Time

0:05 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

4023

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kashmala from khi
اسپائسی آملیٹ ٹوسٹ (INGREDIENTS)
  1. انڈے------------- تین عدد
  2. ڈبل روٹی کے سلائس--------- چار سے چھ عدد
  3. نمک------------ حسبِ ذائقہ
  4. چکن تکہ------------- ایک عدد
  5. ہری پیاز----------- دو عدد
  6. کالی مرچ پسی ہوئی------------ آدھ چائے کا چمچ
  7. ہری مرچیں---------- دو سے تین عدد
  8. ہرا دھنیا----------- آدھی گٹھی
  9. میدہ----------- دو کھانے کے چمچ
  10. دودھ---------- تین سے چار کھانے کے
  11. کوکنگ آئل------------- حسبِ ضرورت
METHOD
  • چکن تکے کی ہڈی علیحدہ کرکے اس کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔ہرا دھنیا ، ہری پیاز اور ہری مرچوں کو باریک چوپ کرلیں۔ ڈبل روٹی کے سلائس کو تکونے کاٹ کر پلیٹ میں رکھیں اور ان پر دودھ چھڑک دیں۔ انڈوں کو پھینٹ کر ان میں نمک، کالی مرچ، ہرا مصالحہ اور ہلدی ڈال کر ملا ئیں۔ پھر اس میں تھوڑا تھوڑا میدہ چھڑک کر ملالیں اور ریشہ کیا ہوا چکن تکہ ڈال دیں۔ ڈبل روٹی کی سلائسز کو اس میں ڈبو کر رکھتے جائیں۔ فرائینگ پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور ان سلائسز کو سنہری فرائی کر لیں۔ ٹماٹو کیچپ اور تازہ پھلوں کے جوس کے ساتھ بچوں اور بڑوں دونو ں کے لئے مکمل غذ ا ہے۔
Reviews & Discussions