Spring Roll Recipe in Urdu

Spring Roll Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Spring Roll Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Spring Roll Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

15100

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Noor from Rawal pindi
اسپرنگ رول (INGREDIENTS)
  1. بندگوبھی پاؤ(لمبائی میں باریک کاٹ لیں)
  2. گھی دو کھانے کے چمچے
  3. پیاز ایک عدد باریک کاٹ لیں
  4. مرغی ایک پاؤ (ابال کر ریشے کر لیں)
  5. ہری مرچ چار تا چھ عدد
  6. نمک چائے کا چمچہ
  7. ادرک دو کھانے کے چمچے (لمبائی میں کٹی ہوئی)
  8. سفید مرچ کھانے کا چمچہ
  9. گھی ڈیپ فرائنگ کے لئے حسب ضرورت
  10. چینی ایک چائے کا چمچہ
  11. سویا سوس تین یا چار ٹیبل سپون
  12. رول کی پٹیاں بارہ عدد(لٹی رول کو بند کرنے کیلئے)
METHOD
  • گھی گرم کر یں اور اس میں چکن کے ریشے فرائی کر یں پھر سبزیاں ڈال کر تھوڑا سا فرائی کر کے نکال لیں چکن سبزیاں مصالحہ مکس کر لیں۔رول پٹی پر فلنگ ڈال کر ٹی سے چپکادیں۔ڈیپ فرائی کر یں۔ گولڈن براؤن ہونے پر نکال کر پیش کر یں۔
Reviews & Discussions