Square Lemon Cake Recipe in Urdu

Square Lemon Cake Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Square Lemon Cake Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Square Lemon Cake Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

9219

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Neelam Alam from
چوکور لیمن کیک (INGREDIENTS)
  1. پھیکا مکھن ۔۔ آدھا پاؤڈر
  2. پسی چینی ۔۔ دو اونس
  3. ونیلا ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  4. میدہ ۔۔ آدھا پاؤدڑ
  5. لیمن ٹوپنگ:
  6. انڈے ۔۔ چار عدد
  7. باریک چینی ۔۔ ایک پاؤڈر
  8. لیموں کا رس ۔۔ تین اونس
  9. لیموں کا کدوکش چھلکا ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  10. پسی چینی ۔۔ چھڑکنے کے لئے
METHOD
  • 180 سینٹی گریڈ پر اوون کو پہلے سے گرم کرلیں۔ ایک پیالے میں مکھن ڈال کر پھینٹیں پر چینی اور ونیلا بھی شامل کرلیں۔ جب مکھن کریم کی طرح ہوجائے تو میدہ شامل کر کے مکس کرلیں۔ بٹر پیپر لگی بیکنگ ٹرے میں یہ آمیزہ ڈال دیں اور چپٹے چمچے سے برابر پھیلا لیں۔ آمیزے کو بیس منٹ تک بیک کرلیں۔ ایک پیالے میں انڈے، چینی، لیموں کا چھلکا ڈال کر خوب پھینٹ لیں۔ جی٩سے ہی آمیزہ بیک ہوجائے اوون سے نکالیں اور فورا ہی اس پر ٹوپنگ پھیلا کر دوبارہ اوون میں رکھ دیں پھر مزید 25-30 منٹ تک یا ٹوپنگ کے سیٹ ہوجانے تک بیک کریں۔ اوون سے نکال کر ٹھنڈا کریں۔ بیکنگ ٹرے سے نکالیں، بٹر پیپر ہٹا کر چھوٹے چوکور ٹکڑے میں کاٹ لیں اور پسی چینی چھڑک کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions