Stir Fry Meatballs with Peanut Sauce

Stir Fry Meatballs with Peanut Sauce is regarded among the popular dishes. Read the complete Stir Fry Meatballs with Peanut Sauce with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Stir Fry Meatballs with Peanut Sauce from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

453

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Rida from khi
اسٹر فرائی کوفتے پی نٹ ساس کے ساتھ (INGREDIENTS)
  1. کوفتے حسب ضرورت
  2. (دھنیا آدھی گٹھی (کٹا ہوا
  3. (لال مرچ چار عدد (سلائس میں کٹی ہوئی
  4. ہری پیاز ایک سے دو اسٹکس
  5. :پی نٹ ساس
  6. (لہسن ایک کھانےکا چمچ (کُٹا ہوا
  7. (پیاز ایک عدد (کُٹا ہوا
  8. (لال مرچ تین سے چار عدد (کٹی ہوئی
  9. لیموں کے پتے دو سے تین عدد
  10. لیمن گراس ایک
  11. لال کری پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  12. کوکونٹ ملک ایک کپ
  13. پی نٹ بٹر دو سے تین کھانے کے چمچ
  14. املی کا پیسٹ تین کھانے کے چمچ
  15. فش ساس دو کھانے کے چمچ
  16. براؤن شوگر دو کھانے کے چمچ
  17. لیمن گراس ایک کھانے کا چمچ
  18. تیل حسب ضرورت
METHOD
  • ایک پین میں تھوڑا تیل گرم کرکے اس میں پیاز اور لہسن کو فرائی کرلیں۔
  • پھر اس میں لال مرچ، لیموں کے پتے، لیمن گراس اور لال کری پیسٹ ڈال کے تین سے پانچ منٹ کے لئے پکائیں۔
  • اب کوکونٹ ملک، پی نٹ بٹر، املی کا پیسٹ، فش ساس، براؤن شوگر اور لیموں کا جوس ڈال کر مکس کرکے پندرہ سے بیس منٹ تک پکائیں یہاں تک کہ ساس گاڑھا ہوجائے۔
  • پھر چولہے سے اتار کر ایک طرف رکھ دیں۔
  • اب ایک پین میں تھوڑا تیل گرم کرلیں اور کوفتے اس میں ڈال کر اسٹر فرائی کرکے سرونگ ڈش میں نکال لیں۔
  • کوفتوں کے اوپر ساس ڈال کر ہرے دھنیے اور لال مرچ سے گارنش کرکے گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions