Stuffed Mushrooms In Chili Sauce Recipe in Urdu

Stuffed Mushrooms In Chili Sauce Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Stuffed Mushrooms In Chili Sauce Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Stuffed Mushrooms In Chili Sauce Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Stuffed Mushrooms In Chili Sauce Recipe in Urdu

Person Person

2

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3824

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
اسٹفڈ مشرومز ان چلی سوس (INGREDIENTS)
  1. مشرومز ----- دس سے بارہ عدد
  2. مکس سبزی ------ ایک کپ (باریک چوپ کرلیں)
  3. ریڈ چلی پیسٹ ----- تین کھانے کے چمچ
  4. کارن فلور ------ دو کھانے کے چمچ
  5. نمک ----- حسب ذائقہ
  6. تیل ------ حسب ضرورت
  7. پارسلے ------ ایک چائے کا چمچ (چوپ کرلیں)
METHOD
  • مشروم کے ڈنٹھل کاٹ کر اسی طرف سے تیز دھار چھری کی مدد سے تھوڑا تھوڑا گودا نکال لیں- ڈنٹھل کو چوپ کر کے مکس سبزیوں میں شامل کردیں- دو کھانے کے چمچے تیل فرائنگ پین میں گرم کر کے تمام سبزیوں کو ساتے فرائی کرلیں- آنچ دھیمی رکھیں اور سبزیوں کو درمیانی آنچ کر کے گلنے تک پکائیں- نمک مکس کریں- اس فلنگ کو ہر مشروم کے اندر بھر دیں- کارن فلور کو پانی میں حل کر کے گاڑھا بیٹر تیار کرلیں- کڑاہی میں تیل گرم کر کے ہر مشروم کو کارن فلور کے بیٹر میں ڈپ کر کے گرم تیل میں گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں- کڑاہی سے تمام تیل نکال کر صرف ایک چائے کا چمچ تیل چھوڑ دیں- اس تیل میں ریڈ چلی پیسٹ میں شامل کر کے دو کھانے کے چمچے پانی بھی ڈالیں- نمک ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں- مشرومز میں اس ریڈ چلی پیسٹ ڈال اچھی طرح سے مکس کریں- سرونگ ڈش میں نکال کر پارسلے سے گارنش کر کے سرو کریں-
Reviews & Discussions