Submarine Sandwiches Recipe in Urdu

Submarine Sandwiches Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Submarine Sandwiches Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Submarine Sandwiches Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4422

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Maira baig from
سب میرین سینڈوچز (INGREDIENTS)
  1. فرنچ بریڈ لمبی ۔۔ ایک عدد
  2. انڈر کٹ ۔۔ سلائس چھ عدد
  3. آئس برگ ۔۔ ایک عدد
  4. کھیرا سلائس ۔۔ ایک عدد
  5. ٹماٹر ۔۔ دو سے تین عدد
  6. چیز سلائس ۔۔ چار سے چھ عدد
  7. سلامی ۔۔ ایک پیکٹ
  8. مکھن ۔۔ آدھا کپ
  9. مایونیز ۔۔ آدھا کپ
  10. مسٹرڈ پیسٹ ۔۔ دو سے تین کھانے کے چمچ
  11. نمک ۔۔ حسب ذوق
  12. ٹوتھ پکدش ۔۔ آتھ سے دس عدد
METHOD
  • فرنچ بریڈ کے سلائس بنا کر مکھن لگائیں اور سینک لیں۔ مکھن میں مسٹرڈ پیسٹ بھی لگالیں۔ کھرا اور ٹماٹر کے باریک سلائس کے کاٹیں۔ آئس برگ کو توڑ لیں۔ انڈر کٹ کے گوشت پر نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پیسٹ اور آئل لگا کر پکائیں۔ اب فرنچ بریڈ پر آئس برگ اور کیھرے کے ٹکڑے رکھیں۔ اس کے بعد سلامی کے سلائس، انڈر کٹ سلائس، چیز سلائس اور ٹماٹر کے سلائس رکھ دیں۔ آخر میں مایونیز ڈال کر دوسرا سلائس رکھیں اور ٹوتھ پکس سے بند کردیں۔ سینڈ ویچز تیار ہے۔
Reviews & Discussions