Subzi Bhare Tost Recipe in Urdu

Subzi Bhare Tost Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Subzi Bhare Tost Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Subzi Bhare Tost Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

6495

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Shazia from Lahore
سبزی بھرے ٹوسٹ (INGREDIENTS)
  1. ڈبل روٹی لمبائی میں کاٹ لیں ایک عدد
  2. فلنگ کے لئے:
  3. آلو ابلے ہوئے آدھی پیالی
  4. گاجریں(ابال کر باریک کر لیں) آدھی پیالی
  5. کشمیری مرچ (باریک کٹی ہوئی) آدھی پیالی
  6. پنیر(میش کر لیں) ایک پیالی
  7. نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
  8. ٹاپنگ کیلئے:
  9. مٹر(پیسٹ بنا لیں) ایک پیالی
  10. لیمن جوس ایک کھانے کا چمچ
  11. مکھن دو کھانے کے چمچ
  12. سبز رنگ ایک چٹکی
  13. نمک اور اکالی مرچ حسب ذائقہ
METHOD
  • وائٹ سوس تیار کر یں۔ مکھن گرم کر یں اور اس میں میدہ فرائی کر یں پھر دودھ اور فلنگ کے تمام اجزاء شامل کریں۔ ڈبل روٹی کا ہر سلائس تین حصوں میں کاٹ لیں۔ سب سے نیچے والے حصے پر مکھن لگائیں اور اس کے اوپر سلاد کی پتیاں رکھیں۔ ٹاپنگ کے تمام اجزاء اکٹھا کر یں۔ آدھی فلنگ سلاد کی پتیوں پر ڈالیں۔ سلائس کے دوسرے حصوں پر دونوں طرف مکھن لگائیں اور فلنگ پر رکھیں۔ مکھن لگے سلائسز کی آخری تہہ پر اندر کی طرف مکھن لگائیں اور فلنگ کی دوسری تہہ پر سلائس ترتیب دیں۔ آخری تہہ ٹاپنگ کی لگائیں۔ چاقو کی مدد سے ٹاپنگ کی تہہ کو یکساں طور پر پھیلائیں۔ سجاوٹ کے لئے آلوؤں کے چپس سجائیں۔
Reviews & Discussions