Surkh,Subzgobi Or Murgh Recipe in Urdu

Surkh,Subzgobi Or Murgh Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Surkh,Subzgobi Or Murgh Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Surkh,Subzgobi Or Murgh Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

2:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5762

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Yumna from Lahore
سرخ ، سبز گوبھی اور مرغ (INGREDIENTS)
  1. مرغ کلو گرام
  2. پھول گوبھی ایک کلو گرام(پتوں کے بغیر)
  3. ہرا دھنیا ایک گڈی
  4. سرکہ پیالی
  5. سرخ مرچ چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
  6. ادرک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
  7. نمک چائے کا چمچہ
  8. سلاد چار پتے
  9. ٹماٹر دو عدد(گول کاٹ لیں)
METHOD
  • مرغ تھوڑا سا نمک ڈال کر ابا لیں۔ گوبھی بھی ایک پیالی پانی میں نمک اور ادرک ڈال کر ہلکی آنچ پر ابال لیں۔ پھر اس کے 6ٹکڑے کاٹ لیں۔ چٹنی کی دو پیالیوں میں سرکہ برابر مقدار میں ڈالیں۔ ہرا دھنیا پیس لیں۔ آدھا چٹنی کی ایک پیالی ڈال کر سر کے میں ملا دیں۔ باقی گوبھی کے 3ٹکڑوں پر مل دیں اور اسے ہلکی آنچ پر تین منٹ رکھیں۔ پھر اتار لیں۔ سرخ مرچ سر کے کی دوسری پیالی ڈال کر ملا لیں۔ ایک ڈش میں گوبھی کے 3سفید ٹکڑے رکھیں۔ سرخ چٹنی اوپر سے تھوڑی سی لگا دیں۔ گوبھی کے ہرے ٹکڑوں کے ساتھ ٹماٹر کے ٹکڑے سجائیں۔ ان کے اوپر مرغ رکھیں اور چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔ ڈش سجاتے ہوئے سرخ سبز رنگ کا امتزاج قائم رکھیں۔ سلاد کے پتے ٹماٹر کے ساتھ ہی ڈش میں سجائیں۔ اسے زیادہ مزے دار بنانا ہو تو گرم مصالحہ(چمچہ) اوپر سے چھڑک سکتی ہیں۔
Reviews & Discussions