Sweet Bakarkhani Recipe in Urdu

Sweet Bakarkhani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sweet Bakarkhani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sweet Bakarkhani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:45

comments Comments

0

reviews Views

4343

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

ifrah from hyderabad
میٹھی باقرخانی (INGREDIENTS)
  1. میدہ تین کپ
  2. سوجی ایک کپ
  3. دیسی گھی دو کھانے کے چمچ
  4. دودھ تین کھانے کے چمچ
  5. چینی چار کھانے کے چمچ
  6. ہری الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  7. نمک ایک چائے کا چمچ
  8. پانی گوندھنے کے لئے
METHOD
  • ایک بڑے پیالے میں میدہ، سوجی، گھی، دودھ، چینی، ہری الائچی پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  • پھر آہستہ آہستہ پانی شامل کرکے نرم ڈو گوندھ لیں۔
  • ڈو کو گیلے کپڑے سے ڈھانپ کر آدھا گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔
  • ڈو کو آٹھ برابر حصوں میں تقسیم کرلیں اور پیڑے بنا لیں۔
  • پھر آٹھ انچ ڈایا میٹر میں رول کرلیں۔
  • اب اوون میں بارہ منٹ کے لئے بیک کرلیں یا کرسپی اور براؤن ہونے تک بیک کریں۔
  • مکھن سے برش کریں اور چائے کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions