Teriyaki Noodles Recipe in Urdu

Teriyaki Noodles Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Teriyaki Noodles Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Teriyaki Noodles Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:12

comments Comments

0

reviews Views

11190

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

huma tariq from
تیریا کی نوڈلز (INGREDIENTS)
  1. مرغی کے اجزاء:
  2. نوڈلز(ابلے ہوئے)۔۔۔۔300 گرام
  3. مرغی کے سینے۔۔۔۔2 عدد
  4. تریاکی ساس۔۔۔۔3 کھانےکے چمچ
  5. سویا ساس۔۔۔2 کھانےکے چمچ
  6. چکن کیوب ملا میدہ۔۔۔۔ایک کھانےکا چمچہ
  7. ادرک(چوپ کی ہوئی)۔۔۔ایک کھانے کا چمچہ
  8. نمک۔۔۔۔حسب ذائقہ
  9. تیل۔۔۔2/1 پیالی
  10. ہرا دھنیا(باریک کٹا ہوا)۔۔۔سجانےکےلئے
  11. ساس کے اجزاء:
  12. تریاکی ساس۔۔۔۔3 کھانے کے چمچے
  13. سویا ساس۔۔۔۔ایک چائےکا چمچہ
  14. براؤن چینی۔۔۔ایک چائےکا چمچہ
  15. چکن کیوب ملا میدہ۔۔۔۔4/1 کھانےکا چمچہ
METHOD
  • فرائنگ پین تھوڑا سا تیل گرم کریں اور نوڈلز کو تھوڑا سا تل کر سرونگ ڈش میں نکال لیں۔ مرغی کے سینوں کو 2 ٹکڑوں میں کانٹیں، ان پر تیل کے علاوہ باقی تمام اجزاء ملا کر رکھ لیں۔ فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور مرغی کے سینے رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں کر نوڈلز کے اوپر رکھ دیں۔ ساس پین میں ساس کے اجزاء کو ہلکا سا پکائیں اور اسے مرغی اور نوڈلز کے اوپر ڈال کر پیش کریں۔
  • چکن کیوب میدہ بنانے کے لئے 2/1-2 پیالی میدے میں 10 پیکٹ چکن کیوب توڑ کر شامل کریں اور ہاتھوں سے مسل کر یکجان کرلیں۔ اس آمیزے کو بنا کر فریج میں رکھ لیں اور حسب ضرورت استعمال کریں۔
You may also like
Reviews & Discussions