Thai Corn Flour And Chicken Fried Recipe in Urdu

Thai Corn Flour And Chicken Fried Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Thai Corn Flour And Chicken Fried Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Thai Corn Flour And Chicken Fried Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

7259

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Momena Mehreen from
تھائی کارن اینڈ چکن فرائٹزر (INGREDIENTS)
  1. انڈے ۔۔ دو عدد
  2. بھٹے کے دانے ۔۔ دو عدد
  3. کارن فلور ۔۔ آدھا کپ
  4. چکن بغیر ہڈی ۔۔ 3/2-1 کپ
  5. ہرا دھنیا، ہری مرچیں ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  6. کالی مرچ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. چینی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  8. سویا سوس ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  9. تیل ۔۔ تلنے کے لئے
  10. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
METHOD
  • ایک ڈش میں انڈے۔ بھٹے کے دانے، کارن فلور، چکن، ہرا دھنیا، کالی مرچ پاؤڈر، ہری مرچیں، چینی، نمک اور سویا سوس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور ایک گھنٹے کے لئے ریفریجریٹر میں ٹھنڈا کرلیں۔ اب ایک پین میں تھوڑا سا تیل گرم کریں اور اس میں تقریبا ایک کھانے کا چمچہ مکسچر ڈال دیں۔ گولڈن ہونے تک فرائی کریں۔ پھر دوسری جانب سے بھی فرائی کریں۔ چلی گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions