Tikka Samosa

Tikka Samosa is regarded among the popular dishes. Read the complete Tikka Samosa with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Tikka Samosa from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Tikka Samosa

Person Person

3-4 persons

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

728

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad Shahid from Karachi
تکہ سموسہ (INGREDIENTS)
  1. 1. چکن بریسٹ…. دو عدد
  2. 2. لیموں کا رس…. دو کھانے کے چمچ
  3. 3. تکہ مصالحہ…. دو سے تین کھانے کے چمچ
  4. 4. سموسہ پٹی…. دس عدد
  5. 5. انڈہ…. ایک عدد )پھینٹا ہوا(
  6. 6. لہسن ادرک کا پیسٹ…. ایک کھانے کا چمچ
  7. 7. نمک…. حسب ضرورت
METHOD
  • • چکن بریسٹ پر اچھی طرح تکہ مصالحہ لگا کر ایک گھنٹے کے لئے میری نیٹ کر لیں۔ • ایک پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے اس میں چکن شامل کرکے پکائیں یہاں تک کہ چکن گل جائے۔ • اب اسے فوڈ پروسیسر میں شامل کرکے پیس لیں اور باقی کے تمام اجزاء بھی شامل کردیں۔ • پھر سموسہ پٹی میں چکن مکسچر رکھ کر سموسہ کی شکل میں فولڈ کریں اور انڈے کی مدد سے کناروں کو بند کردیں۔ • گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں یہاں تک کہ سنہرے ہو جائیں۔ • کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions