Two Sauce Chicken Pasta Recipe in Urdu

Two Sauce Chicken Pasta Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Two Sauce Chicken Pasta Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Two Sauce Chicken Pasta Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

26203

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kim Khan from
ٹوساس چکن پاستا (INGREDIENTS)
  1. چکن بون لیس ۔۔ آدھا کلو
  2. پاستا ۔۔ (بوشیب) ۔۔ ایک پیکٹ
  3. پاستا ساس ۔۔ ایک کپ
  4. ؤائٹ ساس کے لئے:
  5. مکھن ساس کے لئے:
  6. مکھن ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  7. میدہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  8. نمک ۔۔ حسب ذوق
  9. سفید مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  10. مسٹر پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  11. دودھ ۔۔ آدھا کلو
  12. چیڈر چیز ۔۔ آدھا کپ
  13. کٹا لہسن ۔۔ ایک کھانے چمچہ
  14. کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  15. اوریگانو ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  16. لیموں کا رس ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  17. کٹا لہسن ۔۔۔ دو کھانے کے چمچے
  18. مشروم ۔۔ چار عدد
  19. کالے زیتون ۔۔۔ چھ عدد
  20. ہرے زیتون چھ عدد
  21. شملہ ۔۔ ایک عدد
  22. پارسلے ۔۔ آدھا کپ
METHOD
  • چکن کو اسٹریپس میں کاٹ لیں۔ پھر اس میں نمک، کالی مرچ، لہسن، لیموں کا رس اور اوریگانو لگا کر میری نیٹ کریں۔ دو کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے کٹا لہسن فرائی کرلیں۔ پھر اس میں چکن ڈال کر فرائی کرلیں۔ اس کے کٹی شملہ مرچ، مشروم، زیتون اور پاستا ساس شامل کر کے مکس کردیں۔ اب اس میں مکسچر کو ڈش میں نکال لیں اور وائٹ ساس ڈالیں۔ اوپر سے چیز اور پارسلے چھڑکیں۔ اوون میں دس منٹ بیک کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions