Vegetable Stew Recipe in Urdu

Vegetable Stew Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Vegetable Stew Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Vegetable Stew Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4967

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Naveen Khalid from
ویجی ٹیبل اسٹیو (INGREDIENTS)
  1. کٹی گاجر ۔۔۔ دو عدد
  2. پھول گھوبی ۔۔ 4/1 ٹکڑا
  3. مٹر ۔۔ 4/1 کپ
  4. کٹی زوکینی ۔۔ ایک عدد
  5. درمیانے آلو ۔۔ دو عدد
  6. ادرک سلائس ۔۔ ایک انچ ٹکڑا
  7. لونگ ۔۔ سین سے چار عدد
  8. کالی مرچ ۔۔ آٹھ سے دس عدد
  9. زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  10. تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  11. سبزیوں کی یخنی ۔۔ چار سے آدھا کپ
  12. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  13. سیلری ۔۔ ایک لیٹر
  14. کٹی کالی مرچ ۔۔ تین سے چار عدد
  15. پالک کے پتے ۔۔ پانچ عدد
METHOD
  • ململ کے ایک ٹکڑے میں ایک انچ ٹکڑا سلائس میں کٹی ادرک، تین سے چار عدد لونگ، آٹھ سے دس عدد کالی مرچ اور ایک چائے کا چمچہ زیرہ بھر کے پوٹلی بنا دیں۔ ایک برتن میں دو کھانے کے چمچے تیل گرم کریں اس میں ایک عدد سلائس میں کٹی پیاز ڈال کر گولڈن فرائی کرلیں۔ اس کے بعد تھوڑا سا میدہ ڈال کر دو منٹ تک بھون لیں۔ اب آہستہ آہستہ چار سے آدھا کپ سبزیوں کی یخنی شامل کریں اور مسلسل چمچہ چلاتے رہیں تمام یخنی شامل ہوجائے تو اس میں کپڑے کی پوٹلی بھی شامل کردیں۔ ساتھ اس میں حسب ذائقہ نمک ڈال کر مکس کرلیں اور ابلنے دیں۔ اس کے دو عدد درمیانے آلو ڈال کر مکس کرلیں، اب مصالحوں کی پوٹلی نکال کر ضائع کردیں۔ پھر سیلری کی ایک لڑی، دو عدد کٹی گاجر، پھول گوبھی کا آدھا ٹکڑا 4/1 ٹکڑا، 4/1 مٹر اور ایک عدد کٹی زوکینی بھی شامل کردیں۔ اب اسے پکنے دیں، یہاں تک کہ تمام سبزیاں گل جائیں، اب حسب ذائقہ نمک اور تین سے چار کٹی کالی مرچ ڈال کر مکس کریں۔ آخر میں پانچ عدد پالک کے پتے باریک کاٹ کر مکس کردیں۔ دو منٹ مزید پکائیں، پھر ڈش میں نکال کو چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions