Vegitable Stew Recipe in Urdu

Vegitable Stew Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Vegitable Stew Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Vegitable Stew Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

9442

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sabeen from karachi
ویجی ٹیبل اسٹو (INGREDIENTS)
  1. ٹماٹر 675گرام(بیج اور چھلکا نکال کر چوپ کر لیں)
  2. بینگن (بڑے سائز کے)دو عدد
  3. زیتون کا تیل چار کھانے کے چمچے
  4. پیاز (سلائس کاٹ لیں) ایک عدد
  5. لہسن کے جوے 2-3عدد(باریک چوپ کر لیں)
  6. پیلی شملہ مرچ ایک عدد(بڑے سائز کی بیج نکال کر اسٹرپس کاٹ لیں)
  7. کھیرے دو عدد(موٹے سلائسز کاٹ لیں)
  8. نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
METHOD
  • بینگن کو دھو کر اس پر برش سے تیل لگا کر گرم کوئلوں پر رکھ کر بھون لیں۔ بینگن کا اوپری حصہ جب بھن کر بھورا ہونے لگے تو بینگن کو کوئلوں پر سے ہٹا کر اس کے سلائسز کاٹ لیں۔ ایک ہیٹ پروف کیسرول ڈش میں ایک کھانے کا چمچہ زیتون کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر چمچہ چلاتے ہوئے 10منٹ تک پکائیں۔ پیاز کے گولڈن ہونے پر اس میں لہسن، شملہ مرچ اور کھیرا ڈال کر مزید 10منٹ تک پکائیں۔ اس کے بعد اس میں ٹماٹر اور بینگن کے بھنے ہوئے کیوبز ڈال کر چمچہ چلائیں۔ نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر احتیاط سے مکس کر یں اس کے بعد ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر 20-25منٹ تک پکائیں۔ (اس دوران وقفے وقفے سے چمچہ چلاتی جائیں تاکہ آمیزہ وپیندے میں نہ لگے۔)پانی خشک ہونے کے بعد آمیزے کو سرونگ ڈش میں نکال لیں۔ مزیدارویجی ٹیبل اسٹو تیار ہے۔ چاول یا روٹیوں کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

I ate this really delicious Vegitable stew at my friend’s house last weekend. I asked her to share the recipe and she recommended me this aromatic and delicious Vegitable stew recipe. I like the presentation of recipe of this page.

  • Amreen, Lahore
  • Sat 28 Jan, 2017

v nice sharng

  • muneeza, karachi
  • Tue 27 Sep, 2011