White Cut Beef Recipe in Urdu

White Cut Beef Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete White Cut Beef Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the White Cut Beef Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

15818

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~sani~ from
وائٹ کٹ بیف (INGREDIENTS)
  1. بغیر چربی کے بیف (ہام کے ایک تازہ ٹکڑے کو ترجیحی طورپر استعمال کیا جا سکتا ہے)ایک کلو گرام شرمپ ساس(جھینگے کی سوس)
METHOD
  • گوشت کو چوکور شکل میں کاٹیں۔ اسے دھوئیں۔ اس کو برتن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ کر ابا لیں۔ جھاگ اتارتیجائیں۔ اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت ڈھک جائے۔ آنچ ہلکی کر دیں۔ یہاں تک ابا لیں کہ گوشت پک کر تیار ہو جائے اس کو برتن سے نکال کر پلیٹ میں ٹھنڈا ہونے دیں۔ چربیلی سائڈاوپر رہے۔ پیش کرنے کے لیے گوشت کو پارچوں میں کاٹیں۔ فالتوں چربی کاٹ دیں۔ 0.5سینٹی میٹر موٹی تہہ رہنے دیں پلیٹ میں ترتیب سے لگا دیں۔ لہسن اور شرمپ سوس کے ساتھ پیش کر یں۔ نوٹ : شرمپ سوس کیسے بنائی جائے؟ تین لیٹر سوئی سوس 30گرام ادرک 50گرام خشک جھینگے 15ملی لیٹر سرکہ 250گرام چینی 15ملی لیٹر ڈسٹلڈ واٹر ضرورت کے مطابق سکالئین پیاز 30گرام سوئی سوس، جھینگے، پیاز، ادرک برتن میں یکجا کر یں۔ اُبا لیں ، سرکہ اور ڈسٹلڈ شامل کر دیں۔ اس کو دوبارہ ابا لیں اور پھر آگ سے ہٹا لیں۔ ٹھنڈا ہونے دیں۔
Reviews & Discussions

I am in the phase of noting down recipes in my notebook. I included this White Cut Beef recipe given by your page. I am impressed by the way this website shows you various recipes online.

  • Hizaq, Multan
  • Wed 31 Aug, 2016