Zeeray Walay Chawal

Zeeray Walay Chawal is regarded among the popular dishes. Read the complete Zeeray Walay Chawal with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Zeeray Walay Chawal from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Zeeray Walay Chawal

Person Person

5-6 persons

time Time

0:20 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

2206

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
زیرے والے چاول (INGREDIENTS)
  1. • باسمتی چاول_____ آدھا کلو
  2. • چھوٹا پیاز باریک کٹ _____ایک عدد
  3. • دار چینی_____ چار۔پانچ عدد
  4. • بڑی الائچی_____ چار۔پانچ عدد
  5. • لونگ_____ چار۔پانچ عدد
  6. • ثابت کالی مرچ_____ چار۔پانچ عدد
  7. • زیرہ_____ ایک چائے کا چمچ
  8. • لہسن پیسٹ_____ ایک چائے کا چمچ
  9. • نمک_____ حسب ذائقہ
  10. • پانی_____ دو کپ
  11. • تیل_____ چار کھانے کے چمچ
METHOD
  • چاول آدھے گھنٹے کیلئے پانی میں بھگو دیں۔ پین میں تیل گرم کرکے پیاز ،دار چینی،بڑی الائچی،لونگ،ثابت کالی مرچ اور زیرہ شامل کرکے فرائی کریں۔ جب پیاز ہلکا براؤن ہو جائے تو لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کے ہلکا فرائی کریں۔ اب پانی ڈال دیں،پانی تھوڑا گرم ہو جائے تو چاول شامل کرکے پکائیں۔ پانی خشک ہو جائے تو اسے دم پر رکھ دیں۔تیار ہونے پر ڈش میں نکال کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions