پاکستان کے مختلف شہروں میں انگریزوں کے دور کے گھڑیالوں
کی تصاویر۔
|
|
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی عمارت کے باہر لگا انگریزوں کے دور کا
گھڑیال۔
|
|
کراچی میں انگریزوں کے دور کا ایک اور گھڑیال جس کا شیشہ ٹوٹ گیا ہے۔
|
|
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا کلاک ٹاور۔
|
|
ایک شخص پشاور کے گھنٹہ گھر کے گھڑیال کا وقت درست کر رہا ہے۔
|
|
کراچی کے میک ڈینسو ہال میں لگا گھڑیال جس کی سوئیاں غائب ہیں۔
|
|
کراچی کی لکشمی بلڈنگ میں نصب گھڑیال کے آگے سے ایک کبوتر گزر رہا ہے۔ |