نواز شریف٬ میں کیا کرتا ہوں؟ بچے کا دلچسپ جواب

(Khawaja Mussadiq Rafiq, Karachi)

پاکستان کے سابقہ وزیراعظم نواز شریف ایک دفعہ ایک مرحوم صحافی کے گھر تعزیت کے لیے گئے- صحافی کے چھوٹے سے بیٹے سے انہوں نے پوچھا“ آپ مجھے جانتے ہیں؟“
بچے نے جواب دیا “ جی ہاں “
انہوں نے پھر پوچھا “ میں کیا کرتا ہوں؟“
“ آپ ٹی وی پر تقریریں کرتے ہیں“- بچے نے بےساختہ جواب دیا-

(بشکریہ: بڑے لوگوں کے روشن واقعات - خان اکبر علی خان)

Email
Rate it:
Share Comments Post Comments
01 May, 2018 Total Views: 2679 Print Article Print
NEXT 
Reviews & Comments
Post your Comments Language:    
Type your Comments / Review in the space below.
MORE ON ARTICLES
MORE ON HAMARIWEB