مقبول کمپنیوں کے پرانے اور نئے لوگو٬ حیران کن تبدیلی

کسی بھی کمپنی یا برانڈ کا لوگو (Logo) یا علامتی نشان اس کی پہچان سمجھا جاتا ہے اور عموماً اکثر افراد صرف لوگو دیکھتے ہی کمپنی کو پہچان جاتے ہیں- یہی وجہ ہے کہ کمپنیاں اپنا لوگو ایک عرصے تک تبدیل نہیں کرتیں- لیکن پچھلی کئی دہائیوں کے دوران متعدد بڑی اور مقبول ترین کمپنیوں کے لوگوز میں حیران کن تبدیلیاں ہوئی ہیں- آئیے دیکھتے ہیں کہ ان کمپنیوں کے لوگو پہلے کیسے تھے اور اب کیسے دکھائی دیتے ہیں؟
 

image
پچوں کا پسندیدہ چینل کارٹون نیٹ ورک
 
image
ٹیکنالوجی کی دنیا معروف کمپنی ایپل
 
image
فاسٹ فوڈ کی دنیا میں نام پیدا کرنے والی کمپنی میکڈونلڈ
 
image
ایپل کے آئی ٹیون کے لوگو
 
image
پرنٹ مشین تیار کرنے والی کمپنی Xerox
 
image
پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے شہرت یافتہ کمپنی شیل
 
image
کمپیوٹر کی دنیا کا ایک جانا مانا نام آئی بی ایم
 
image
اے ٹی اینڈ ٹی نے بھی سیل فونز کی مارکیٹ میں اپنا نام پیدا کیا
 
image
بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول چپس تیار کرنے والی کمپنی Lays
 
image
ہوائی سفر کے شوقین افراد برٹش ائیرویز سے ضرور واقف ہوں گے
 
YOU MAY ALSO LIKE:

A company is almost only as good as its brand. Over time, many company brands and logos change and evolve to give their company a fresh look. A while back, we showed you how a number of famous logos are hiding cleverly disguised images.