سرفرنگا جیپ ریلی: دنیا کے بلند ترین سرد صحرا میں ریت اڑاتی گاڑیاں

اسکردو سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر دنیا کے بلند ترین سرد صحراؤں میں سے ایک، سرفرنگا میں دوسری 'کولڈ ڈیزرٹ' ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں ملک بھر سے 90 سے زیادہ مہم جو، جیپ اور موٹر سائیکل ڈرائیوروں نے حصہ لیا۔
 

image
مقابلہ 9 زمروں میں تقسیم تھا، جس میں ایک کیٹیگری خواتین کی تھی۔
 
image
نرم ریت میں گاڑی کے دھنسنے کا خطرہ رہتا ہے۔
 
image
اس بار ریلی کا ٹریک تقریبا چالیس کلومیٹر لمبا تھا۔
 
image
گاڑیوں کی روانگی سے پہلے ان کی تفصیلی جانچ پڑتال کی گئی۔
 
image
ڈرائیوروں کے مطابق اصل مہارت تو گاڑی پر قابو رکھنے میں حاصل ہونی چاہیئے۔
 
image
مقامی تماشائیوں اور ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد ریلی دیکھنے کے لیے موجود تھے۔
 
image
غیر ملکی سیاح بھی ریس میں دلچسپی لیتے نظر آئے۔
 
image
سرد صحرا ’سرفرنگا‘ سمندر کی سطحِ سے تقریباً 7500 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔
 
image
یہ ریلی دوسری بار یہاں منعقد کی گئی۔ اس سے پہلے 2017 میں یہاں پہلی بار یہ منفرد ریلی ہوئی تھی۔
 
image
اسلام آباد کی رہائشی سلمٰی خان خواتین کے مقابلے میں پہلے نمبر پر رہیں۔
YOU MAY ALSO LIKE:

The second International Sarfaranga Cold Desert Rally 2018 was held on World’s highest cold desert in Gilgit Baltistan from August 31 to September 2. In the rally, more than 80,000 expert drivers participated including both males and females from across the Country.