پاکستان ورلڈ کپ 2019 کے سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ 2019 کے میچوں میں بدترین کارکردگی نے کرکٹ شائقین کے ذہنوں میں کئی سوالات کو جنم دیا ہے-

ان سوالات میں سے ایک اہم سوال یہ بھی بہت زیادہ لوگوں کے ذہنوں میں اس وقت گردش کر رہا ہے کہ آیا اب پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے امکانات موجود بھی ہیں یا نہیں؟ اگر کوئی امکان موجود ہے بھی تو وہ کس صورت میں ہے؟

ایسے ماحول میں ہمیشہ پاکستان کی قسمت کے ساتھ اگر مگر لگا ہوتا ہے-لیکن اس اگر مگر کی حقیقت کیا ہے؟ اس کے لیے مندرجہ ذیل ویڈیو میں آپ اس سوال کا جواب دلچسپ انداز میں ڈان نیوز کے سینیر اسپورٹس تجزیہ کار عبدالغفار کی زبانی سن سکتے ہیں اور اپنی معلومات میں اضافہ کرسکتے ہیں:
 

YOU MAY ALSO LIKE:

Pakistan’s chances of playing the semi-final of the ICC World Cup in England are very dim due to their continuous poor performance. Even if Pakistan win all its four remaining matches against South Africa, New Zealand, Bangladesh and Afghanistan, then too it will have to rely upon the results of other teams.