نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ بمقابلہ پاکستان، تینوں کا فیصلہ ایک میچ میں

آج ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا سب سے ہائی وولٹیج مقابلہ ہوگا جی ہاں آج نیوزی لینڈ سامنا انگلینڈ سے ہوگا اور یہ مقابلہ صرف ان دونوں ٹیموں کے درمیان ہی نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ بھی ہوگا-

پاکستان کے لیے یہ مقابلہ انتہائی اہمیت کا حامل کیوں ہے اور ان دونوں ٹیموں کی پوزیشن کیا ہے؟ یہ ہم جانتے ہیں مندرجہ ذیل ویڈیو میں ڈان نیوز کے سینیر اسپورٹس تجزیہ کار عبدالغفار کی زبانی---
 


یہ بات تو طے ہے کہ جو ٹیم ٹاس جیتے گی اور پہلے بیٹنگ کرے گی اس کے میچ جیتنے کے امکانات بڑھ جائیں گے-

ممکنہ طور پر جو بھی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی وہ ایک ایسا اسکور بناننے میں کامیاب ہوسکتی ہے جس کا تعاقب کرنا آسان ثابت نہیں گا-
 

image


دونوں ٹیموں کی سیمی فائنل تک رسائی کے لیے یہ مقابلہ چونکہ انتہائی اہم ہے اور دونوں ہی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں قابلِ ذکر کارکردگی کا مظاہرہ کرتی آئی ہیں اس لیے دونوں ٹیموں کے درمیان ایک سخت مقابلہ متوقع ہے-

YOU MAY ALSO LIKE:

Even though Bangladesh and Sri Lanka's semi-final qualification hopes are over, Pakistan still remain in fray for a spot in the top four, after they defeated Afghanistan in their previous ICC World Cup 2019 clash. A spot in the top four for the Men in Green, however, would depend on the nature of result the England vs New Zealand clash produces on Wednesday.