غربت اور بدامنی سے فرار: غاروں میں رہنے والے پاکستانی شہری

image
 
پاکستان میں جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغا میں آج بھی کچھ افراد اپنے گھروں کے بجائے غاروں میں رہائش پذیر ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف فوجی آپریشن کی وجہ سے بے گھر ہونے والے ان افراد کا کہنا ہے، ’’غاروں میں ہم کم از کم سکون سے تو رہ سکتے ہیں۔‘‘
 
YOU MAY ALSO LIKE: