Home » Blogs »



This survey is purely on scientific calculation basis, One vote is based on one person/PC.

ڈرون حملوں کا انعام! رچرڈ باﺅچر کے لئے ہلال قائد اعظم کا اعزاز

صدر آصف علی زرداری نے امریکی نائب وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز دیا ہے-دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے رچرڈ باﺅچر کو صدر کی جانب سے ہلال قائد اعظم کا اعزاز دینے پر سخت تنقید اور تحفظات کا اظہار کیا ہے- اس موقع پر پڑھے گئے اعلامیہ میں کہا گیا کہ امریکا کی طرف سے نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا کی حیثیت سے رچرڈ باؤچر نے پاکستان کو مستحکم بنانے اور پاک امریکا تعلقات کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا- اس موقع پر امریکی وزےر خارجہ رچرڈ باؤچر نے حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا-

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کامل علی آغا نے کہا ہے کہ حکمران اقتدار میں آنے سے پہلے امریکا سے ان حملوں کے بارے میں معاہدے کرچکے تھے آزادی و خود مختاری کی خلاف ورزی کے باوجود امریکی نمائندے کو اعزاز دینے پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ امریکی عہدیدار کو ایوارڈ دینا فاٹا کے بارے میں قائد اعظم کے طے شدہ اصولوں اور پالیسی سے انحراف ہے

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال نے کہا کہ حکمران بتائیں کہ کیا یہ ایوارڈ ڈرون حملوںپر دیا گیا ہے؟

آپ قائد اعظم کے طے شدہ اصولوں اور پالیسوں کے خلاف دئیے گئے اس اعزاز پر کیا کہیں گے؟؟؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
sadar ne apne logo se ghadari ki,iqtedar mai aanay k baad us ne sirf apna mufad dekha mulk ka nahi,hilal-e-qaid de kar pori dunya mai Quaid k image ko kharab kar dia k Pakistani qoom kin logo ko award dyti hai.
sorry baba-e-qaid hum kash us se he award wapis lay sakain.
sami gul, karachi Friday, January 23 2009
اصف علی زرداری نے این آر او کی مہربانی کے بدلے میں دیا















mohammad basir afridi, doha qatar Friday, January 23 2009
Ye Pakistan k liye Bohat hi sharm ki baat ha k jo Pakistan ko khatam krne k liye lage hue han un ko Award dia ja rha ha
Ye PAKISTAN ki toheen ha jo Zardari ne ki ha
Farooq Azam, Lahore Friday, January 23 2009
اس پر تو یقینًا کوئی بحث نہیں کہ سراسر غلط فیصلہ ہے
لیکن وزیر اعظم کی یہ دلیل کہ اس وجہ سے دیا گیا کہ باؤچر اور باؤڈن نے مشرف کو ہٹانے میں کردار ادا کیا پاکستانی عوام کی حمایت لینے کا بہانہ ہے تا کہ اس فیصلے پر اعتراض نہ کیا جائے ۔۔
اس سے ظاہر ہو جاتا ہے کہ پاکستانی کی سیاست پاکستان کی اپنی سیاست نہیں امریکہ کی مداخلت اور ڈکٹیشن کے سوا کچھ نہیں۔ ،، پاکستانی حکمران محض کٹھ پتلی ہیں ۔۔۔
جس طرح امریکہ نے مشرف کی وردی اتروائی ۔۔
کیا زرداری کو کبھی کرسی سے نہیں ہٹائے گا ؟
paki power, Karachi Friday, January 23 2009
یہ ایک بہت شرمناک بات ہے۔ اللہ پاکستان کو ہمارے سیاستدانوں کے برے عزائم سے محفوظ رکھے آمین۔
Suhail Manzoor, Lahore Friday, January 23 2009
صرف اپنی نوکریاں پکی کرنے کا چکر ہے، اور اپنے آپ کو امریکیوں کا سب سے بڑا وفادار ثابت کرنے کے لئے تمغے دیئے جا رہے ہیں۔
Sajid Shad, Islamabad Thursday, January 22 2009
kal ko governament india sey pernam mukhur g ko b bula k Qaid-a-azam eward dein ge. aap iss baat pe bohot pereshan na hoon.....
faisal murad, gujar khan Thursday, January 22 2009
قائد اعظم ہم شرمندہ ہیں آپ کے ملک کے دشمن زندہ ہیں
اور ہمارے ہی ہاتھوں مظبوط ہو رہے ہیں
Muhammad Yasir, Karachi Thursday, January 22 2009
پاکستان کے دشمنوں کو ایوارڈ سے نواز کر ملک کی کون سی خدمت کی جارہی ہے ہماری سمجھ سے بالا تر ہے
ایسی جمہوریت سے ہم باز آئے جو ہر پل رلائے
Irfan, Karachi Thursday, January 22 2009
Aye Rooh e Quaid aj k din.....
......... hum tujh say bohat sharminda hain
Sara, Rwp Thursday, January 22 2009
SHEAM ZARDARI SHEAM .........ZARDARI NE PPP KA NAM HE MITI MEA MILA DEA HA YEA TO CHOR HA.......PAKISTAN KO NA LOTO ZARDARY ..LOGO KO JENE DO....
USMAN AZIZ SATTI, isamabad Thursday, January 22 2009
شرمناک بات ہے مسلمانوں کے قاتلوں کو انعام دیے جاتے ہیں
Ahmad, Islamabad Thursday, January 22 2009
humari hakomat bohat buzdil ha in mea sharem nam ke koi chease nai ha...in ko hakomat karne ka pata he nai ha ......un par sadar ha ....jo dushman ko ezaz de raha ha.......
BILAL AZIZ, Rawalpindi Thursday, January 22 2009
SHAME SHAME SHAME.
ARSHAD MEHMOOD, Lahore Thursday, January 22 2009
یہ اسلام اور آئین پاکستان کے ساتھ غداری کے مترادف ہے
intisar ahmed, karachi Thursday, January 22 2009
saddar ko chaheye tha ke hilal-e-quid city nazim karachi mustafa kamal ko dain jis ne teen saal ke arse main karachi ko itni tarakki di.
sajid, hyderabad Thursday, January 22 2009
یہ ایک بالکل غلط فیصلہ ہے اور زرداری صاحب پرویز مشرف کی طرح امریکہ کے غلام ہیں یہ فیصلہ غلط فیصلہ ہے۔ پرویز مشرف دور اور زردای دور میں کوئی فرق نہیں ہے بلکہ حالات اُس سے بھی زیادہ خراب ہیں۔ اللہ سیاست دانوں کو تباہ و برباد کرے انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے۔
Aftab Ahmed, Karachi Wednesday, January 21 2009
sader ko aisa nahi karna chahie tha ye awam ke zakhmon par namak chirkane ke brabar hy
asif, lahore Wednesday, January 21 2009
اپنے غدار لوگوں کے بجائے دوسرے ملک کے وفادار کو دینا بہتر ہے
Khalid Khan, Toronto Wednesday, January 21 2009
ASIF ZARDARI KO DHAKEY MAAR KAR BAHIR NIKALNA CHAIYE KURSI K LIAQ HI NAHI OOS KO KYA PATA K WO KON SE KORSI PAR BETHA HAI OOS KO KHUD YAQEEN NAHI HO RAHA HAI K WO KHUD SADAR KI KURSI PAR BETHA HAI ? AFSOOS HAI K HUMEY ASA SADAR MILA YE HUMAREY OPER ALLAH TALA KA KEHAR NAZIL HOWA HAI
ASAD ALI RIND, NAWABSHAH Wednesday, January 21 2009
Displaying results 61-80 (of 200)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last