Home » Blogs »



This survey is purely on scientific calculation basis, One vote is based on one person/PC.

ڈرون حملوں کا انعام! رچرڈ باﺅچر کے لئے ہلال قائد اعظم کا اعزاز

صدر آصف علی زرداری نے امریکی نائب وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز دیا ہے-دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے رچرڈ باﺅچر کو صدر کی جانب سے ہلال قائد اعظم کا اعزاز دینے پر سخت تنقید اور تحفظات کا اظہار کیا ہے- اس موقع پر پڑھے گئے اعلامیہ میں کہا گیا کہ امریکا کی طرف سے نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا کی حیثیت سے رچرڈ باؤچر نے پاکستان کو مستحکم بنانے اور پاک امریکا تعلقات کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا- اس موقع پر امریکی وزےر خارجہ رچرڈ باؤچر نے حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا-

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کامل علی آغا نے کہا ہے کہ حکمران اقتدار میں آنے سے پہلے امریکا سے ان حملوں کے بارے میں معاہدے کرچکے تھے آزادی و خود مختاری کی خلاف ورزی کے باوجود امریکی نمائندے کو اعزاز دینے پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ امریکی عہدیدار کو ایوارڈ دینا فاٹا کے بارے میں قائد اعظم کے طے شدہ اصولوں اور پالیسی سے انحراف ہے

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال نے کہا کہ حکمران بتائیں کہ کیا یہ ایوارڈ ڈرون حملوںپر دیا گیا ہے؟

آپ قائد اعظم کے طے شدہ اصولوں اور پالیسوں کے خلاف دئیے گئے اس اعزاز پر کیا کہیں گے؟؟؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
یہ ایوارڈ دینے سے یہ بات واضح ہو گئی کہ ہمارے حکمران ہمارے، قائد، اور ملک سے کتنا پیار کرتے ہیں کہ اس واقعہ سے پوری قوم رنجیدہ ہے۔ خدارہ کچھ تو سوچو جو تم نے کیا ہے زرداری ،ہائے افسوس قائد اعظم، ہم شرمندہ ہیں
Rana.Shehzad , Faisalabad Thursday, January 15 2009
میری جانب سے صدراور وزیراعظم کو بہت بہت مبارک ہو۔

اب انہیں إسرائيل کے صدراور وزیراعظم کو بھی کوئی تمغہ دینا ہوگا کیونکہ وہ اس وقت جو کچھ کر رہے ہیں وہ سب کو معلوم ہے اور إسرائيل کی مرنے والی فوج کو نشان حیدر دینا بھی ہوگا اور ان کے لئے دعا و سلام کا بھی بندوبست کرنا اور ٣-٤ دنوں کا سوگ کا اعلان بھی کرنا چاہیے۔ تاکہ غلامی کا پورا فرض ادا ہوجائے۔ اور صدر اور وزیراعظم کے بینک اکاونٹ بھی بھر جائیں۔

Rahmat Hunzai, Karachi Thursday, January 15 2009
ZARDARI KI JAGA, ME AGAR HOTA TO (AWARD KI JAGA FARANGI KO JOTOON KA HAAR PEHNATA) JEAY MERA PAKISTAN
NADIR , Shahdadpur Thursday, January 15 2009
جب چوروں کے پاس حکومت آئیگی تو ایسا ہی ہوگا ہمیں ان سے یہی امید تھی
amjad noorani, karachi Wednesday, January 14 2009
achcha nahi bohat ghlat hai . yah log kisi k e nahin muslim per koi baat nahi suntay
abdul saleem khan, hyderabad Wednesday, January 14 2009
HURRAH! We are proud of our President cum Commision Agent. He has no choice to do else with that bcoz he has got the power due to them, so how it's possible that he neglect his big bosses...
PLEASE WAKE UP PAKISTAN!!!
Love Pakistan OR Leave Pakistan
DOWN WITH AMERICA, INDIA & ISRAEL.
UMAIR, KARACHI Wednesday, January 14 2009
اسرائیل جو فلسطین میں مسلمانوں پر جو ظلم کر رہا ہے اس کے پیچھے صاف امریکہ کا ہاتھ ہے اس کے باوجود بائوچر کو ایوارڈ دینا زرداری کی بڑی غلطی ہے اور اقوام متحدہ کو فلسطین میں حملے فوری روکنے چاہیے
Allah dina, sibi baluchistan Wednesday, January 14 2009
zardari nai yeh kam sirf apnai number barhanai k lia kya hai, usai watan sai koi dilchaspi nahi hai us ko pata hai is hakomat k baad woh phir kabhi hakumat main nahi aa sakta is wajah sai us nai pehlai hi pakistan sai zinda bhagnai ka ticket khared lia hai.
roman malik, karachi Wednesday, January 14 2009
ہماری اربابِ اختیار سے یہ گزارش ہے کہ دنیا کے اس چند روزہ اقتدار کی خاطر اپنے ایمان کا سودا نہ کریں اور نہ ہی محب وطن عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچائیں۔اللہ نے آپ کو جو وقت دیا ہے وہ ایک مہلت ہے اور کل اس کا حساب دینا ہوگا۔اگر آپ تاریخ میں اپنا نام اچھے الفاظ میں لکھوانا چاہتے ہیں تو ملک و قوم کے مفاد میں فیصلے کریں نہ کہ ملک کے دشمنوں کے مفاد میں فیصلے کریں۔
Saleem Ullah Shaikh, Karachi Wednesday, January 14 2009
اسلام علیکم !
جناب ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہماری رائے لی اور ہمیں کچھ کہنے کا موقع فراہم کیا ۔میں کہنا چاہتا ہوں کہ اس کو بیچ چوراہے پر پھانسی دی جائے اور صدر صاحب ہمارے جو کل تک ڈکیت تھے آج صدر بنے بیٹھے ہیں انہیں تو واپس جیل بھیجا جائے اور زوالفقار بھٹو والا حشر کیا جائے جائے ہم کسی صورت اسے اپنا صدرد ماننے کو راضی نہیں ۔ اور اس گوری چمڑی والے کو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
وسلام!
MUHAMMAD MUFASSIR, KARACHI(PAKISTAN) Wednesday, January 14 2009
zardari ne bauchar ko humaray qaid ka laqb de kar acha nahi kia hay hum apne piyare qaid say sharminda hain
afshana, D.G.KHAN Wednesday, January 14 2009
ALLAHA. Pakistan ko Apni Hafazat ma Rakkah.Or Hum Ko Apni Hafazat Naseeb Kar.
Muhammad Jamil Hadir Attarie, SHAKARGARH Wednesday, January 14 2009
اسلام علیکم
اصل میں مسٹر زرداری کو ہم پر ظالم اور نا اہل حکمران کی طرح اﷲ نے نازل کیا ہے سو ہمیں اپنے اعمال کی فکر کرنی چاہیے

GULNAZ, KARACHI Wednesday, January 14 2009
ASSALAM ALIKUM bat ye hai zardari apna sb kuch un ko de kr sirf apna bank balance brhana chahte hain kitna shame ful hai na hm sirf bolte hain act nahi krte ab bhi hm MUHAMMD BIN QASIM ka intezar kr rahe hain kya hm 1 ache muslim nahi ya hm ko apne uppr yaqeen nahi jo hm pr jo ilzam rkhta hai hm yaqeen kr lete hain so plz we r younger hm mulk ko banane ki power bhi rkhte hain or mulk ke dushman ko mitane ki bhi . so do ur work
maha, karachi Wednesday, January 14 2009
banazeer khud too chali gai mager zardare ko Halal Quaid ki azmat ka nahi bata gie zardaree chor kia janay halal quaid ki azmat.ajj waqye hum sharmenda haan Quaid jeeee
Idrees Minhas, Bagh Azad Kashmir Wednesday, January 14 2009
ACCHA NAHI KEYA AISA NAHI KARNA CHAHEY THA
ADNAN, KARACHI Wednesday, January 14 2009
Its right of a person to recive award of his work. Richard played an important role in NRO and it is moral responsibility of PPPP to give reward to Richard in respect of his wonderfull strugle.

In this regard i intend to say that H.E ASIF ALI ZARDARI prove that we are responsibile nation.

GEO ZARDARI
Adeel Ashraf Awan, Sialkot Wednesday, January 14 2009
ایک چور سے اچھا کام کرنے کا امید نہیں لگانا چاہیے۔
MEHRAN MENGAL BALOCH, KHUZDAR BALOCHISTAN Wednesday, January 14 2009
جب ملکوں کی سالمیت محفوظ ہاتھوں میں نہ رہے تو اس قسم کے المناک واقعات ہوتے رہتے ہیں۔
Abdul Rauf, Gujranwala Wednesday, January 14 2009
Sharum magar hum ko nehin aaty------Its totally wrong with ppl, who choose such representatives who strengthen the hands of black sheep.
Tayyab, Sahiwal Tuesday, January 13 2009
Displaying results 141-160 (of 200)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last