Home » Blogs »



This survey is purely on scientific calculation basis, One vote is based on one person/PC.

ڈرون حملوں کا انعام! رچرڈ باﺅچر کے لئے ہلال قائد اعظم کا اعزاز

صدر آصف علی زرداری نے امریکی نائب وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز دیا ہے-دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے رچرڈ باﺅچر کو صدر کی جانب سے ہلال قائد اعظم کا اعزاز دینے پر سخت تنقید اور تحفظات کا اظہار کیا ہے- اس موقع پر پڑھے گئے اعلامیہ میں کہا گیا کہ امریکا کی طرف سے نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا کی حیثیت سے رچرڈ باؤچر نے پاکستان کو مستحکم بنانے اور پاک امریکا تعلقات کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا- اس موقع پر امریکی وزےر خارجہ رچرڈ باؤچر نے حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا-

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کامل علی آغا نے کہا ہے کہ حکمران اقتدار میں آنے سے پہلے امریکا سے ان حملوں کے بارے میں معاہدے کرچکے تھے آزادی و خود مختاری کی خلاف ورزی کے باوجود امریکی نمائندے کو اعزاز دینے پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ امریکی عہدیدار کو ایوارڈ دینا فاٹا کے بارے میں قائد اعظم کے طے شدہ اصولوں اور پالیسی سے انحراف ہے

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال نے کہا کہ حکمران بتائیں کہ کیا یہ ایوارڈ ڈرون حملوںپر دیا گیا ہے؟

آپ قائد اعظم کے طے شدہ اصولوں اور پالیسوں کے خلاف دئیے گئے اس اعزاز پر کیا کہیں گے؟؟؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
اس ایوارڈ کے اصل حقدار محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر ہیں۔ جنہوں نے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنایا۔
umair hassan, RWP Friday, January 16 2009
Like Parvez Musharaf, Asif Zardari is an American agent.

Zardari should be ashamed of himself.

S Minhas, UK Friday, January 16 2009
صدر صاحب نے یہ بلکل غلط کیا ہے کیوں کہ یہ اس اعزاز کے لائق نہیں تھا ہمارے ملک میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں کہ اپنے ملک کے بقاء کیلیے کام کرتے ہیں۔
Alam Zeb, Mardan Friday, January 16 2009
Ab hamari awam ko ab ye jaan lena chahiay k hamaray hukmaran kis k wafadar hain, ye log Pakistan ko kabhi bhi mushkilaat say nikalnay nahin daingay kiyon k ye log jin k isharon par chaltay hain woh kabhi bhi Pakistan k wafadar nahin ho saktay or ye medal is baat ka saboot hai.
Asim, Karachi Friday, January 16 2009
زرداری کو زر کے علاوہ کچہ نہیں سوجھتا ۔ زر کے لئے دار پر بھی چڑھ سکتا ہے لیکن مسلمانوں کے لئے کچھ نا کرنے والا حکمران ہے
muhammad nafis, sial kot Friday, January 16 2009
میرے خیال میں کیوں کہ اس سے تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے حکمران ان کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرسکتے ہیں۔
Noor Hassan, Mansehra Friday, January 16 2009
اسلام علیکم زرداری نے اپنیعقل کا ثبوت دیا اور پاکستانی عوام کو بتادیا ووٹ کس واسطے دے دیے زرداری نے اپنی مسلمان بہنوں اور بھائیوں کے قتل پر انعام دیا اللھ جواب مانگے گا زرداری
Atta, Mandibahuddin Thursday, January 15 2009
may ALLAH guide our leaders who are comitted to America rather than Allah Almighty.
if a person is not ready to sacrify everything for the promotion of islam can never achieve his own goals to lead luxurious life,if so how would he be fighting against the enemies of islam and other oppressed human being so that to restore the peace of the globe
qasamkhankakr, quetta Thursday, January 15 2009
اسلام علیکم، کل کے مسٹر دس پرسنٹ آج کے سو پرسنٹ ہو گئے ہیں اللہ ہم پر رحم فرمائے۔۔ آمین
junaid ali, Hazy view- SA Thursday, January 15 2009
جناب ہمارے وزیراعظم صاحب نے بولا ہے کہ یہ ایوارڈ اس لیے دیا گیا ہے کیوں کہ انہوں نے پرویز کی وردی اتروانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ بینظیر کی شہادت رائیگاں گئی۔ حالانکہ اس وقت امریکی نائب صدر کا کوئی نام ہی نہیں جاتا تھا۔ بس یہ خوشامدی ٹولہ آگیا ہے۔ زرداری صاحب تو کلابے کہیں اور مارہے تھے۔ پاکستان پہلا ملک ہے جس کے دو صدارتی محل ہیں۔انہوں نے کفایت شعاری کا نعرہ لگایا تھا۔ بس الله سے دعا کریں کہ وہی ہمارے ملک کی حفاظت کرے۔آمین
Mohd Iqbal Khan, Hofuf Saudi Arabia Thursday, January 15 2009
wake kise **** k kam lagta hain.ya tu wo bat ha khuta nal khuta watya.I mean to say changing donkey with another donkey.Ma hota tu iward ke jaga juta data khana ko.Ye koi amrica ka agent he kar skta ha.ALLAH humra hukmaranu ko hidahyat da.Amean
Ali Hassan, Hafizabad Thursday, January 15 2009
ae pakistan ki awam tum ne jab kyun nahi socha jab tum ne zardari ko vote kia or ab rorahe ho jab ke tumhe maloom tha ke ye ik currept shaks hai bus ye socha ke currept benazir bhuto ka shohar hai
zain, dublin Thursday, January 15 2009
یہ ہماری قومی زبوں حالی کی بڑی عمدہ مثال ہے کہ اس قوم کا نام نہاد صدر اپنے بھائیوں کی کھوپڑیوں کی مالا ان کے قاتل کو ڈال رہا ہے۔ اور اس کے لب فرط مسرت سے لبریز ہیں شاید اس کی دلی مرا د بھر آئی ہے۔ تعجب اس کی حرکت پہ نہیں کیونکہ بچھو سے ڈنگ کی توقع نہ کرنا نا انصافی ہے۔
جاگ اے مسلم جاگ ذرا اسبابِ خفی تو بھانپ زرا
ہر میدان میں تیری شکست باطل منصوبے جان زرا
Shahzad Danish, Faisalabad Thursday, January 15 2009
جب قائد اعظم کے بنائے ہوئے پاکستان سے غداری کرنے والے اور پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے لوگ اقتدار میں آجائیں تو کسی سے کیا گلہ۔
Shafique Ahmed, faisalabad Thursday, January 15 2009
جب قوموں کی غیرت ختم ہو جائے تو اس طرح کی بات کوئی بڑی بات نہیں ہوتی۔۔۔۔ ابھی تو پتہ نہیں ہم کو اور کیا کیا دیکھنا ہے۔۔۔۔۔۔جیوے پاکستان
Ahmad Fraz, Sahiwal Thursday, January 15 2009
THIS IS WRONG DECISION
KARIM AKHTAR, LAHORE Thursday, January 15 2009
hahaha,
aray hum sab ko aysa nahi kehna aur na hi sochna chahiyay, ye to kuch din kay liyay hay, acha hay ya bura hay guzar jayay ga, asal baat hamara jo muhasibah hona hay marnay kay baad , oss par hum sab sochain , jab be raat ko bistar par jayain, to sonay say zara pehlay apnay pooray din kay aamal apnay saamnay rakain, kay aaj hum nay apni akhirat kay liyay kithna acha kiya aur kitna bura.
123, islamabad Thursday, January 15 2009
Salam Friends. jo harkat asif zardari nay ki hy tu is mai un logo ki mistakehy jinho nay usay support kai or usay president of pakistan banaay . aj foriner countries hamara mazaq banati hy kay 10% ko hum nay pakistan ka saddar bana diya or agar hum nay kuch na kia tu wo din door nai jab yea amrica kay saath pakistan ka bi soda kary ga.
Muhammad Hamza, karachi Thursday, January 15 2009
السلام علیکم،
میں تواتنا ہی کہوں گا کہ،آصف زرداری ×××××× تھا ×××× ہے اور ×××× رہے گا۔ بش کو تو جوتا مارا گیا اس کو تو چپلیں مارنی چاہیے۔
Zulfiqar, Karachi Thursday, January 15 2009
i think no one understand zardaris policies without American Aid pakistan couldnot ahead in age of developing countries .when pakistan got freedom on 14 augst 1947 one person ask a question Mr Jinnah how you and your Country survice even you have only 7or 8 resourses so,Mr Jinnah say that America Says i Shall help of pakistan And same Mr Zardari Following This Rule of Law if Mr Zardari is wrong obviously Mr Jinnah Was wrong On that time .be positve and think positive .thanks
GHULAM MUSTAFA , KARACHI Thursday, January 15 2009
Displaying results 121-140 (of 200)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last