اسلام آباد: عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

14 Jun, 2018 اب تک
اسلام آباد: عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئےاسلام آباد: ( 14 جون 2018) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے ۔ عمران خان کے ہمراہ علیم خان،زلفی بخاری اور عون چوہدری بھی اسلام آباد پہنچے ہیں ۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے وہ عمرہ ادائیگی کے بعد آج اسلام آباد پہنچے۔ ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ بشریٰ ، علیم خان، زلفی بخاری اور عون چوہدری بھی ان کے ہمرا ہ ہیں۔ عمران خان دو روز قبل سعودیہ پہنچے تھےجہاں انہوں نے مدینہ میں حضور ﷺ کے روضہ پر حاضری دی ۔ جس کے بعد وہ مکہ روانہ ہوئے جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا۔ عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کے حوالے سے ڈنر میں بھی شرکت کی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: