Love Poetry in Urdu & Romantic Shayari in Urdu Text
Love poetry has always been a beautiful way to express emotions, and through romantic shayari in Urdu, feelings between a husband and wife become even more special. Whether it’s heartfelt messages, touching sms, or short 2 lines of poetry, these verses capture love in the purest form. Perfect for sharing with your partner, this collection of poetry strengthens relationships and brings hearts closer together.
Most Famous Love / Romantic Poetry
- LATEST POETRY
- اردو
تم ہم سے منانے کی بات کیوں کرتے ہو
ہم یونہی پیار کر لیتے ہیں تمھیں
ہمیں تڑپانے کی بات کیوں کرتے ہو
اس بے رخی میں کتنی محبت ہے چھپی
پیار ہے پھر ترسانے کی بات کیوں کرتے ہو
باتیں ساری تم سے وابستہ اچھی لگتی ہیں
کیوں نہیں انھیں دھرانے کی بات کرتے ہو
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے
پھر بینا سے آزمانے کی بات کیوں کرتے ہو Bina
انکھیوں میں تمھیں چھپا کے
پرستان تمھیں لے جا کے
رکھیں گے اپنا بنا کے
سنگ ہونگے نکاح سے
ہم اللہ کو گواہ بنا کے
خوشیاں منا کے
گھر تم سے بسا کے
چاند کی ٹھنڈک میں
مدھم مدھم روشنی میں
ہلکی ہلکی بارش میں
روپہلی دھوپ سنہری میں
ہولے ہولے دل ڈھڑ کتے
دھیرے دھیرے سانس چلتے
چاہت میں ڈوبے ڈوبے
اک دوسرے سے پیار کرتے
آپ کی شہد سی میٹھی باتوں میں کھوئے رہیں گے
بینا آپ کے ہوکے ہم آپ کے ہی ہوئے رہیں گے Bina
ہم نے دنیا والوں کو چھوڑا، دنیا تو نہیں
آ بیٹھے ہیں خلوت میں کہیں دور
مزاج میرا بدلا ہے، زمانہ تو نہیں
بدلے ہیں میں نے اپنے معاملاتِ زندگی
اس میں مرا کوئی کمال تو نہیں
سلسلے توڑ آیا محبت کے کہیں سارے
مجھ کو بھاتا اب اُس کے چہرے کا جمال بھی نہیں
میں جنگل میں خیمہ زن ہوئے بیٹھا ہوں، زیب
وہ ملتا تو لالٹین کی ضرورت بھی نہیں
اسے مری رنجشوں سے اگر فرق پڑتا
برملا نہ کہتی کہ اب مجھ کو تری ضرورت تو نہیں
چھوڑ آیا ہوں اپنے پیچھے پیار کرنے والی خدائی بھی
اے خدا! اب مجھے اس خدائی کی بھی ضرورت تو نہیں
Zohaib sarwar
الفت تم سے ایسی پکڑ کر ہاتھ ہے
تم سے ملکر الگ احساس جاناں
لگتا ہے باغ گلاب مرے ساتھ ہے
میں نے حقیقت میں جانا کچھ
پکڑا تیرا ہاتھ لگا مہتاب مرے ساتھ ہے
تم نے کہا ہلنا مت میں نے جنبش نہ کی
ڈر لگا بہت لیکن کہا جناب مرے ساتھ ہے
زیب فطرت میں ہی محبت مری
تو شروع سے ہی بے وفا کہ ساتھ ہے
مومن زمانے میں آینہ نہیں دیکھتا
بکھرے بالوں میں حیوانیت اسکے ساتھ ہے Zohaib sarwar
رات ہے بات ہے تم سمجھو تو بات ہے
نگاہ ہے منتظر تم دیکھو تو بات ہے
تم مجھ سے پیار کرتے ہو مجھ سے
محبوب میرے تم کہہ دو تو بات ہے
دل نہ لگے پل بھی تم بن بن تمھارے
پل پل ہرپل تم سنگ ہو تو بات ہے
نہیں جاؤ کہیں بینا مجھے چھوڑ کر تم
ہماری مان جاؤ تم تو تو بات ہے Bina
کسی کا کل، آج ہونے نہیں دیتا
چاند کی چودہ ہو، عاشق تو یاد آئے گا
تو گزرے ہوئے لمحوں پر روشنی کیوں نہیں دیتا
وہ ماضی تو ہے میرا، بھلایا نہیں جاتا
میں اسی لیے مستقبل کی دعا نہیں دیتا
کبھی عوامی بندہ،اچھی شخصیت کا مالک تھا
الفت کر بیٹھا، اب مالک بھی سزا نہیں دیتا
معراج بہانہ تھا، یہ تو عالم جانتا ہے
اسی لیے تو بلانے والا مجھے عذاب نہیں دیتا
محبوب روٹھ جائے، گناہ لکھا جاتا ہے؟
اب تو مرے کاندھوں کو جھکا کیوں نہیں دیتا
بروئے کار لا مری کچھ نیکیاں بھی
نیکیوں کی جزا میں محبوب کیوں نہیں دیتا
زیب! بدلے کی تمنا جو رکھتے ہو، کچھ کرم اچھے بھی کر لیتے
آپ تو تقدیریں بدلنے والے ہو، تقدیر مری بدل کیوں نہیں دیتا
صنم سے محبت کی سزا نہیں چاہتا ہوں
آخر میرے حال پہ رحم کر، کیوں نہیں دیتا Zohaib sarwar
روشن ہوں مرے گھر کے در و بام کسی شام
اے پیکرِ مخمور تری مدھ بھری آنکھیں
کر دیں نہ مجھے بھی قدح آشام کسی شام
دیکھے مجھے حیرت سے پگھلتا ہوا خورشید
سن کر لبِ جاناں سے مرا نام کسی شام
آ جائے مرے پاس وہ مصروفِ زمانہ
مل جائے مری روح کو آرام کسی شام
میں سست روی سے اسے لے جاؤں سحر تک
پڑ جائے اسے مجھ سے کوئی کام کسی شام
بھر کاسۂِ امید کو سوغاتِ یقیں سے
کر دور ملاقات کا ابہام کسی شام
گزرے ہوئے اوقات نہیں آتے کبھی ہاتھ
بہتے ہوئے لمحات قمرؔ تھام کسی شام
Qamar Aasi
تجھے دیکھا نہیں اور دل بگڑ گیا ہے
تیرے لہجے میں محبت کی مٹھاس ایسی ہے
سن کر تیرا نام، لب خود ہی سنور گیا ہے
تو جو چلتی ہے تو ہوا بھی رک جاتی ہے
تو جو ہنستی ہے تو موسم بھی نکھر گیا ہے
ہم نے دنیا سے کنارہ کر لیا ہے اب تو
تیرا ہو کر جینے کا ہنر آ گیا ہے
مسعودؔ اسے بتاؤ، اس کے بنا جیا نہیں جاتا
اس کی ایک جھلک سے سارا جہاں سنور گیا ہے Mohammed Masood
دل کو ھاتھوں میں دھڑکتے دیکھا ھم نے۔
ان کی تیرہ نگاھی سے زخمی ھوکر
خود چھلنی ھوتے جگر کو دیکھا میں نے
رہتی تھی جس پیڑ کی چھاؤں سدا ھم پر
اسی پیڑ کو خود کٹتے ھوئے دیکھا ھم نے
جس پانی پہ چراغوں کو جلایا تھا ھم نے۔
انہی لہروں سے چراغوں کو بجھا تے دیکھا ھم نے
جواد تڑپتا ھے کیوں زخم جگر کی چوٹوں سے
فریب دل پر رکھا ھے مرھم خود کیوں ھم نے
Jawwad Anwar Sheikh
اک مسکراہٹ عمر بھر کی میری عادت کر گئی۔
تیرا چہرہ چاند سے بڑھ کر لگا ہر موڑ پر،
تیری آنکھوں کی چمک ہر روشنی سے بڑھ گئی۔
تیری زلفوں کی گھٹا جب میرے دل پر چھا گئی،
پھول کی خوشبو بھی اپنی خوشبو بھول سی گئی۔
تو حسیں ہے، اس میں کوئی دوسرا مطلب نہیں،
پر تجھے اپنے ہی حسن پر اتنی انا زیب نہیں۔
کبھی میری بے قراری کی خبر بھی تو لیا کر،
صرف اپنی ہی ادا پر ہر گھڑی نازاں نہ رہ۔
میں نے ہر دھڑکن میں بس تیرا ہی نام لکھ دیا،
تو نے میرے عشق کو شاید تماشا جان لیا۔
یہ بھی سچ ہے، تُو دعا ہے میری قسمت کے لیے،
یہ بھی سچ ہے، تُو نے اکثر دل مرا آزردہ کیا۔
اک تبسم دے کے پھر نظریں چرا لینا تری،
قتل بھی کرتا ہے اور الزام بھی لیتا نہیں۔
میں اگر خاموش ہوں تو یہ نہ سمجھ بے وفا،
دل کی دنیا میں محبت شور کم کرتی نہیں۔
آج بھی ہر دعا میں تیرا ہی ذکر آتا ہے،
سحرؔ عشق سچا ہو تو پھر گلہ بھی محبت بن جاتا ہے۔ Muhammad Arif Sahar
نیند سے مجھ کو اٹھایا اور بس
تپتے صحرا اور جلتی دھوپ میں
میں رہا اور میرا سایہ اور بس
روزگارِ تلخ نے فرصت نہ دی
زندگی نے غم کمایا اور بس
گھر کی خاطر عمر بھر لڑتا رہا
اپنا ہر ارماں گنوایا اور بس
مّے کده کا بس یہی معمول ہے
ساقی آیا جام لایا اور بس
ہم نے دنیا سے وفا مانگی مگر
ہر کسی نے دل دکھایا اور بس
نفرتوں کی آگ جب بھڑکی تو پھر
اس نے اُس کا گھر جلایا اور بس
تیری خوشبو تھی ہوا کے دوش پر
دل نے تجھ کو پاس پایا اور بس
میں اگر ٹوٹا تو ماں نے پیار سے
مجھ کو سینے سے لگایا اور بس
ماں کے قدموں میں سکوں ایسا ملا
دل نے ہر غم کو بھلایا اور بس
ہر شام کو منان کا معمول ہے
شعر لکھا شعر سنایا اور بس Abdul Mannan Khan
یہ سنا تھا کہ بے خودی ہے حرام
کس طرح لوگ خون پیتے ہیں
آدمی پر تو آدمی ہے حرام
یوں رہا ملنے سے خدا تم کو
عشق نہ ہو تو بندگی ہے حرام
آج سرخی لگائی ہے اس نے
میرے ہونٹوں پہ تشنگی ہے حرام
ایک پل چین کا نہیں ملتا
عاشقی میں تو زندگی ہے حرام
تم سے مل کر مجھے خوشی ہے وہ !
مر نہ جاؤں کہ خودکشی ہے حرام
تیری آنکھوں سے یہ ہوا معلوم
کس لیے مےکشی ہوئی ہے حرام
گھر کے سارے چراغ گُل کر دو
شبِ فرقت میں روشنی ہے حرام
تیوری کیوں چڑھائی ہے تم نے
حسن والوں پہ بے رخی ہے حرام
صرف ذکرِ شباب اور ساغر
دردؔ تیری تو شاعری ہے حرام Abdul Rehman
Love / Romantic Poetry in Urdu
Love is one of the most powerful feelings in the world, and no language expresses it quite like Urdu. Whether you are in love, missing someone, or want to express your feelings, poetry gives you the perfect words.
Before Parveen Shakir, love poetry was mostly written from a man’s perspective. And who doesn't love it when Ahmad Faraz gives love the feeling of sweet pain?
Types of Love Poetry in Urdu
There are two main types of poetry for love in Urdu:
- Ishq-e-Haqiqi, the spiritual love for the Divine.
- Ishq-e-Majazi, the romantic love for a human being.
Here are some common forms you will find.
- Ghazal – A series of couplets (sher) that follow a specific rhyme and rhythm.
- Nazm – A longer poem with a clear theme.
- Rubai – A four lined poem full of emotion.
- Doha – Short, punchy lines with deep meaning.
Why Is Urdu the Language of Love?
Urdu has a natural softness and music in it. Even simple sentences sound poetic in Urdu. Love poetry in Urdu feels like the poet is speaking directly to your heart.
Evolution of Love Poetry
In the old days, romantic poetry was mostly about longing from a distance. More like loving someone you could never truly be with.
Today, it has become more realistic. Modern poets write about the problems of today’s world, like how technology affects relationships or how people talk to each other in real life, while still keeping the grace and beauty of the Urdu language
Which Cities in Pakistan are known for Celebrating Love Poetry?
Lahore and Karachi are famous hubs for love poetry. Lahore’s Pak Tea House and Alhamra Arts Council, along with Karachi Arts Council, often host romantic poetry sessions and mushairas.
Where Can Readers Buy Love Poetry Collections in Pakistan?
Lahore’s Anarkali Bazaar and Readings Bookstore, as well as Karachi’s Urdu Bazaar and Liberty Books, are great places to find popular collections of love poetry.
Do Literary Festivals in Pakistan Highlight Love Poetry?
Yes, literary festivals in Pakistan often celebrate love poetry, featuring classical poets like Faiz and Parveen Shakir along with modern writers.
User Reviews
I love looking through this specific page to grab sharp, confident lines for my daily status updates. The poetry is very clever and matches my energy perfectly.
- Sameen Faisal , Islmabad
Brilliant collection of poetry lines, perfect for copying and updating my WhatsApp status instantly.
- Zohaib Haasan , Lahore
The collection is very expressive and captures deep emotions perfectly. Great for sharing on social media.
- Kristy Daniel , Manchester





