Add Poetry

تھا کوئی

Poet: غلام مجتبیٰ By: Ghulam Mujtaba, Kasur

کبھی آباد کرتا تھا کبھی برباد کرتا تھا
ستم ہر روز اک نیا ایجاد کرتا تھا

زمانہ ہو گیا لیکن خبر لینے نہیں آیا
جو پنچھی روز میرے نام پر آزاد کرتا تھا

اب چھوڑ گیا مجھے تو کیا ہوا
کبھی وہ میرے لیے رب سے فریاد کرتا تھا

مجھے اب بھی محبت ہے اسی کی ذات سے بس
جو شخص مجھے بدنام سرباذار کرتا تھا

Rate it:
Views: 141
23 Apr, 2022
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets