✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Darakhshanda
Search
Add Poetry
Poetries by Darakhshanda
وجدانِ لا ہوت
مجذوب کو ملے وجدان لاہوتی میں
وجد بھی آۓ پھر وجود میں..
درخشندے
ماہ رمضان
ہو ہر کاوش مومن کی اپنے رب کے لیے
ہے یہ زندگی اسی کی بندگی کے لیے..
درخشندے
موج سخن کی لہیں
موج سخن کی لہریں ابھرتی ہیں
صفحہ ہستی پر موج زن کی طرح..
درخشندہ
جھیل آنکھیں
جھیل آنکھوں میں تیری اترے
جانا طغیانی موج کیا ہوئے..
درخشندہ
راہ حق کا ھیرا
چمک رہا تھا پاک وطن کی مٹی میں
اک مجاہد شفاف ھیرے کی طرح ..
Darakhshanda
وبا
چلی وبا مشرق و مغرب شمال و جنوب
کرہ ارض پر پھیلی ہر جانب ہوا کی طرح ..
Darakhshanda
عشق گر ہو جاۓ تو عشق میں
عشق گر ہو جاۓ تو عشق میں
عاشق کو محبوب کے سوا کوئ منظور نہیں..
Darakhshanda
یار بِنا ہُن ریا وی نہ جاوے تے پیار تیرا سیہا وی نہ جاوے
عشق دے دریا پار جدوں ماہی تین وڈیک دا ویکھیا
اساں جانڑیا ہُن یار بِنا ریا وی نہ جاوۓ ریا وی نہ جاوے..
Darakhshanda
تجھ سے دور نہ ہوے تجھ سے دور نہ رہے
گناہوں کی دلدل میں اترتے بھی رہے نکلتے بھی رہے
ستم پہ ستم خود پر کرتے ہی رہے کرتے ہی رہے..
Darakhshanda
لیکھے تقدیر کے ہی سچے
کہتے لوگ پیار میں سچے
ہم کہتے لوگ پیار میں بھی کچے..
Darakhshanda
بارہ ربیع الاول کی اپنی ہی اک بہار ہے
بارہ ربیع الاول کی اپنی ہی اک بہار ہے
فضا معطر موسم وسما ہر سو خوشگوار ہے..
Darakhshanda
اے ہم نوا و ہم خیال مجھے خیال یار ہی رہنے دے
اے ہم نوا و ہم خیال مجھے خیال یار ہی رہنے دے
محبت کا درس نہ دے مجھے بنا محبت ہی رہنے دے..
Darakhshanda
سنائ دیتی ہے دستک
سنائ دیتی ہے دستک یوں بھی
کبھی تنہائ کے بحر میں بھی..
Darakhshanda
بے وفا نہیں مگر ہم وفا بھی کرتے نہیں
بے وفا نہیں مگر ہم وفا بھی کرتے نہیں
ملے نہ جو جہاں میں ہم اس کی تمنا رکھتے نہیں..
Darakhshanda
ہم اپنی تقدیر سے ہیں کچھ روٹھے ہوے
کئ بار اپنی ہی نظروں میں چھوٹے ہوے
جب سے اے تقدیر تجھ سے روٹھے ہوے..
Darakhshanda
نگاہ میں جو کبھی معتبر نہ ہوا
نگاہ میں جو کبھی معتبر نہ ہوا وہ دل کو بھی عزیز نہ ہوا
مگر گزر ہی جاتی ہے زندگی بنا محبت کے بھی کبھی..
Darakhshanda
ڈھونڈ تا مجھ کو مجھ تلک
ڈھوڈتا مجھ کو مجھ تلک وہ آۓ گا ضرور
لے آۓ گا سنگ محبت کا وہ پیمانہ ضرور ..
Darakhshanda
تمہیں دیکھ کر لگتا ہے ایسے
تمہیں دیکھ کر لگتا ہے ایسے
ایک ہی چمن کے دو پھول جیسے..
درخشندہ
اے ہم نوا تیری صحبت میں رفاقت کا خوب یہ اعزاز رہا
کہتے ہیں لوگ عمر بھر میں تنہا رہا
وہ نہیں تو کیا تخیل اسکا پاس رہا..
Darakhshanda
کریں گر ہم بھی اس ہرجائ سے بےوفائ
خشک پتوں کی اپنے ہی شجر پے جگہ کہاں ہے
ٹوٹ کے جو بکھریں تو پھر بسنے کی تمنا کہاں ہے..
Darakhshanda
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets