✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Lubna Kanwal
Search
Add Poetry
Poetries by Lubna Kanwal
سپنے
کیسے سجا لوں سپنے اپنی اداس آنکھوں میں
ہر خواب کو ٹوٹ کر بکھرتے دیکھا ہے ..
Lubna Kanwal
منتظر
جو کہ اس سے چاہت کا اظہار نہ ہوسکا
اس کے بعد کسی سے پیار نہ ہو سکا ..
Lubna Kanwal
سیرت
بے ربط سی تحریر عبارت نہیں ہوتی
ہاتھوں کی لکیروں میں تو قسمت نہیں ہوتی..
Lubna Kanwal
دو پل
وہ کسی کی دل لگی کو سزا سمجھنے لگے
دو پل روٹھ کے گزارے تو جفا سمجھنے لگے ..
Lubna Kanwal
تم کیا جانو
کوئی تو ہو
باتوں میں اس کی خوشبو ہو..
Lubna Kanwal
قیاس کرنا
کبھی تمہارا اداس دل ہو تو قیاس کرنا کہ پاس میں ہوں
کبھی کسی کی کمی لگے تو قیاس کرنا کہ پاس میں ہوں..
Lubna Kanwal
تیرا مقام
وہ جو دل میں تیرا مقام ہے
کسی اور کو وہ دیا نہیں..
Lubna Kanwal
رات کے اندھیرے میں
اس نے رات کےاندھیرے میں
میرے ہاتھ کی ہتھیلی پہ لکھا تھا اپنے ہاتھ سے..
Lubna Kanwal
آباد کیا ہے تم کو
اپنی ہر سانس میں آباد کیا ہے تم کو
میرے ساتھی بہت یاد کیا ہے تم کو ..
Lubna Kanwal
جو سب سے خاص ہیں
نہ خوشیاں ساتھ ہیں نہ محبت پاس ہے
میری زندگی کے ہر پل کو تنہائی راس ہے ..
Lubna Kanwal
مجھے معاف کر دینا
اگر میں حد سے گزر جاؤں تو مجھے معاف کر دینا
تیرے دل میں اتر جاؤں تو مجھے معاف کر دینا ..
Lubna Kanwal
نہیں ملتی
ہر کسی کو دنیا میں شہرتیں نہیں ملتی
زندگی کے لمحوں کی قیمتیں نہیں ملتی ..
Lubna Kanwal
میری گفتگو کرے
کوئی ایسا حال دل ہو جو میری آرزو کرے
کھو جاؤں اگر کہیں تو میری جستجو کرے..
Lubna Kanwal
دھائی نہ دیا کر
ہر بار مجھے زخم جدائی نہ دیا کر
اگر تو میرا نہیں تو مجھے دیکھائی نہ دیا کر..
Lubna Kanwal
شیشہ عشق
شیشہ عشق سے تراشا مجھے
پھر کر دیا پاش پاش مجھے ..
Lubna Kanwal
آس تو ہو
ہم درد جھیلنے سے ڈرتے
پر اس درد کے ختم ہونے کی کوئی آس تو ہو..
Lubna Kanwal
ایک شخص
وہ ایک شخص جو ہمیں زندگی سے پیارا ہے
بغیر اس کے ویران یہ جہان سارا ہے ..
Lubna Kanwal
نہ تم باز آؤ نہ ہم باز آئیں
نہ تم باز آؤ نہ ہم باز آئیں
برابر خفا ہوں برابر منائیں..
Lubna Kanwal
ابتدا اور انتہا
تیری ابتدا کوئی اور ہے تیری انتہا کوئی اور ہے
تیری بات ہم سے ہوئی تو کیا تیرا مداوا کوئی اور ہے..
Lubna Kanwal
مجھے تم سے محبت ہے
تمہارے بن نہیں رہنا مجھے تم سے محبت ہے
ہے تم سے بس یہ ہے کہنا مجھے تم سے محبت ہے..
Lubna Kanwal
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets