اچار کو خراب ہونے سے بچانے کا ٹوٹکہ
اگر اچار میں پھپھن لگ رہی ہو تو اس میں تھوڑا سا نمک چھڑک کر اچار کے برتن کو دھوپ میں رکھ دیں پھپھن نہیں لگے گی۔ یہ ترکیب لیموں یا سرکہ والے اچار کے لئے ہے ۔ تیل اچار سے خراب ٹکرے نکال کر پھینکیں اور تھوڑا سا نمک ڈالنے کے بعد اس میں سرسوں کا تیل ڈالیں تاکہ اچار میں پوری طرح ڈوبا رہے۔