بند گٹر لائن کو کریں اب سیکنڈوں میں صاف ساتھ ہی واش روم کے ٹائلز کو بھی چمکائیں سیکنڈوں میں

image
اکثر ہم اپنے واش روم کی صفائی کے لیے خطرناک کیمیکل کا استعمال کرتے ہیں جو نہ صرف ہمارے لیے خطرے کا سبب بنتا ہے بلکہ گھر میں موجود چھوٹے بچوں کے لیے بھی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ دراصل مسئلہ یہ ہے کہ واش روم کے ٹائلز اور فلش میں جمی گندگی جو ٹائلز کو پیلا کردیتی ہے وہ اس کیمکل کے بغیر صاف کرنا بھی بہت مشکل ہوتی ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو اس مسئلے کا حل بتاتے ہیں جس سے واش روم کے ٹائلز سمیت فلش بھی چمک اٹھے گا اور ساتھ ہی بند گٹر لائن بھی اپنے آپ کھل جائے گی۔

  • * کوکا کولا کی ڈیڑھ لیٹر بوتل لیں۔

  • * اس میں سے دو گلاس کو واش روم کے ٹائلز میں جگہ جگہ ڈال دیں اور برش کی مدد سے فرش کو رگڑیں۔

  • * اب فلش میں آدھا کپ بیکنگ سوڈا ڈال دیں اور اس کے فوراً بعد اس میں کوکا کولا ڈال دیں۔

  • * گٹر لائن بالکل صاف ہوجائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Band Pipe Line Kholne Ka Tarika

Band Pipe Line Kholne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Band Pipe Line Kholne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.