گھر سے چھپکلیوں کو بھگانے کا آسان ٹوٹکہ ابھی آزمائیں اور چھپکلیوں سے چھٹکارا پاییں

image
۔ لہسن کی پوتھی کو گھر کے داخلی دروازوں یا کھڑکی پر رکھ کر آپ چھپکلی کو گھر کے اندر داخل ہونے سے روک سکتے ہیں۔

۔ پیاز کے ٹکڑے بھی چھپکلیوں کو دور بھگانے کا اچھا ذریعہ ہیں، پیاز کو 2 ٹکڑے میں کاٹیں اور ایسی جگہوں پر رکھ دیں جہاں آپ کے خیال میں یہ جاندار چھپا ہوا یا داخلی دروازے کے پاس رکھنا بھی موثر ثابت ہوتا ہے۔

۔ چھپکلی کو گھر سے بھگانے کے لیے مور کا پر گھر میں لٹکا دیں- چھپکلی بھاگ جائے گی-

You May Also Like :
مزید

Chipkali Ghar Se Bhagany Ka Totka

Chipkali Ghar Se Bhagany Ka Totka - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Chipkali Ghar Se Bhagany Ka Totka. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.