ایگزاسٹ فین کی صفائی کا طریقہ ابھی یہ طریقہ آزمائیں اور ایگزاسٹ فین کو دوبارہ گندا ہونے سے بچائیں

image
کچن میں ایگزاسٹ فین ہونا نہایت ضروری ہے تاکہ کچن میں جمع ہونے والا تمام دھواں باہر آسانی سے نکل سکے۔ لیکن کچن کے دھویں میں کافی چکنائی ہوتی ہے جس کے باعث ایگزاسٹ فین گندا ہوجاتا ہے اور اس میں چکنائی کی ایک موٹی تہہ جم جاتی ہے ۔ لیکن بتائے گئے طریقے سے آپ اسکو منٹوں میں صاف کرسکتے ہیں ۔

۔ ایک پیالے میں تھنر آئل نکال لیں ۔

۔ اب کاٹن کے کپڑے کی مدد سے اس میں آئل لگا لیں اور ایگزاسٹ فین کو رگڑیں ۔

۔ جب یہ صاف ہوجائے اسکو گیلے کپڑے سے صاف کرلیں ۔

۔ تھنر آئل آپکو آسانی سے ہارڈ وئیر کی دکان سے مل جائے گا لیکن اگر نہ ملے تو آپ اس کی جگہ سرکہ اور سوڈا بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔

۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایگزاسٹ فین دوبارہ اتنا گندا نہ ہو اور آپکو اتنی محنت نہ کرنی پڑے تو اس کو صاف کرنے کے بعد اس پر المونیم فوائل چڑھا دیں اور آپکو جب بھی لگے کہ یہ گندا ہوگیا ہے تو اس کی المونیم فوائل کو تبدیل کردیں

You May Also Like :
مزید

Exhaust Fan Saaf Karne Ka Tarika

Exhaust Fan Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Exhaust Fan Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.