فریچ میں موجود ٹرے اب گندے نہیں رہیں گے، بار بار دھونے کی ٹینشن ہوئی ختم صرف اس ٹپ کے زریعے

image
گھر کی صفائی کے ساتھ ساتھ فریچ کی صفائی بھی بہت ضروری ہوتی ہے کیونکہ آپ اس میں کھانے پینے کی اشیا رکھتے ہیں- اور ان غذاؤں کو فریچ میں رکھنا اس لیے ضروری ہوتا ہے تاکہ یہ خراب نہ ہوں- یہی وجہ ہے کہ فریچ کا صاف ہونا بھی ضروری ہے جو کہ چیزیں رکھنے کے باعث بار بار گندا ہوجاتا ہے اور اکثر خواتین کے پاس ٹائم نہ ہونے کی وجہ سے یہ گندا ہی رہ جاتا ہے۔ لیکن اب ہمارے بتائے گئے طریقے سے آپ کے فریچ کے ٹرے گندے نہیں ہوں گے۔

  • * فریچ کے ٹرے نکال کر دھولیں اور ان کو اچھی طرح خشک کرلیں۔

  • *  اب ان ٹرے کو کلنگ ریپنگ کی مدد سے ریپ کردیں اور دوبارہ ان کو فریچ میں لگا دیں۔

  • * اس طریقے سے آپ کے فریچ کا ٹرے گندا نہیں ہوگا ٹرے میں گرنے والی چیز کلنگ ریپنگ میں گرے گی جسے آپ گندا ہونے کی صورت میں آرام سے تبدیل کرسکتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Fridge Ke Tray Saaf Karne Ka Tarika

Fridge Ke Tray Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Fridge Ke Tray Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.