گول کوفتے بنانے کا طریقہ
اگر آپ سے کوفتے ٹھیک نہیں بنتے اور بار بار ٹوٹ جاتے ہیں تو کوفتے کے آمیزے کو ہاتھوں کی ہتھیلیوں میں سنبھالنے کے لیے کوفتوں کے درمیان میں سے دھاگے سے باندھ لیں اور ٹرے میں ایک ہی لائن میں رکھتے جائیں- اس کے بعد پکانے سے پہلے انہیں ٹھنڈا کرلیں ۔ اس سے نہ تو کوفتے ٹوٹے گیں اور بنے گے بھی بلکل گول ۔