گوشت کی بدبو ختم کرنے کا طریقہ  

 

گوشت کی بدبو ختم کرنے کا طریقہ


گوشت کا ایک بڑا پیس ﴿ٹکڑا﴾ لیں اور پیالے بھر آٹے کی بھوسی لیں۔گوشت کو ایک بڑے ٹرے میں رکھیں اور اس پر ہر طرف سے اچھی طرح سے بھوسی سے بہت گہری کوٹنگ کریں۔ اب اسے تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ استعمال یا فریز کرنے سے پہلے اسے اچھی طرح دھو لیں

YOU MAY ALSO LIKE :