جھینگوں سے بدبو ختم کرنے کا ٹوٹکہ ابھی آزمائیں اور مزیدار جھینگے بنائیں  

 

۔ جھینگا ہو یا مچھلی، آپ جب بھی پانی سے دھوئیں تو دھونے کے بعد اجوائن کو پیس کر پانی میں ڈالیں اور جھینگا یا مچھلی اُس پانی میں ڈال دیں۔
۔ اس کے علاوہ لہسن کے پانی میں بھی ڈال سکتے ہیں جس سے بدبو ختم ہو جاتی ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE :