کپڑوں کو کلف لگانے کا صحیح طریقہ  

 

اکثر وہ خواتین جو کپڑوں کو کلف خود گھر میں لگاتی ہیں ۔ وہ پریشان رہتی ہیں کہ کپڑے بہت زیادہ کڑک ہوجاتے ہیں ۔ اس لیے ایسی خواتین کو چاہیے کہ کپڑوں کو کلف لگاتے وقت اگر پانی کے ساتھ ایک چمچ سرکہ شامل کردیں گی تو کپڑے نرم بھی پڑجائیں گے ۔

YOU MAY ALSO LIKE :