نان اسٹک پتیلی ہو یا پین اب ہوں گے بغیر کوٹنگ خراب ہوئے صاف وہ بھی صرف دو منٹ میں

image
آج کل ہر گھر میں ہی نان اسٹک برتن کا استعمال عام ہے لیکن اس کی احتیاط بھی ضروری ہے اور اس کو دھونے کا طریقہ بھی کچھ الگ ہے ۔

۔ نان اسٹک برتنوں کے لیے برتن کے جونے کی بجائے ٹوتھ برش رکھیں اور اسی سے اس کی صفائی کریں ۔

۔ نان اسٹک کے برتن میں اگر زیادہ چکنائی محسوس ہو تو اس کو ڈش واش سے رگڑنے کے بجائے سرکہ اور بیکنگ سوڈا کے مکسچر سے ہلکے ہاتھوں سے دھوئیں تاکہ اس کی کوٹنگ اُترے نہیں ۔

۔ احتیاط کریں کہ اس میں کھٹائی والے کھانے نہ پکائیں کیونکہ اس طرح ان برتنوں کی کوٹنگ اُتر جاتی ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Non Stick Bartan Ko Dhony Ka Tarika

Non Stick Bartan Ko Dhony Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Non Stick Bartan Ko Dhony Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.