نوڈلز کو چپکنے سے بچانے کا ٹوٹکہ
اکثر خواتین شکایت کرتی ہیں کہ ان کی نوڈلز پکنے کے بعد چپک جاتے ہیں ۔ چھوٹا سا ٹوٹکہ ہے ۔ جب پانی اُبالیں تو نوڈلز اُبالتے ہوئے تھوڑا سا تیل بھی پانی میں ملا دیں ۔
چھنی میں ڈال کر جب نوڈلز نچوڑیں تو ان پر ٹھنڈا پانی بھی بہائیں ۔ اس طرح وہ جڑیں گے نہیں ۔