سینڈوچ کو 2 سے 3 دن تک نرم رکھنے کا ٹوٹکہ
اگرآپکا بنایا ہوا سینڈوچ بنانے کے بعد نرم نہیں رہتا یا اگر آپ سینڈوچ کو سفر کے دوران 2 سے 3 دن تک نرم رکھنا چاہتے ہیں تو یہ ٹوٹکہ آپکو مایوس نہیں کرے گا ۔ آپ سینڈوچ میں لگانے والے مرکب میں تھوڑا سا گرم دودھ ملا کر 5 منٹ فریج میں رکھ کر سینڈوچ پر لگائیں - اس عمل سے سینڈوچ 2 سے 3 دن تک نرم رہتے ہیں ۔