خواتین کی بڑی مشکل ہوگئی آسان، گندے صوفے اب ہوں گے منٹوں میں صاف

image
خواتین کے پاس وقت کم اور گھر کے کام زیادہ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر کام نہیں ہوپاتے- ان کاموں میں ایک اہم گھر میں موجود صوفوں کی صفائی بھی ہے۔ لیکن ہمارا بتایا گیا یہ آسان طریقہ انتہائی کم وقت میں آپ کے صوفوں کو چمکا دے گا۔

  • * اسپرے بوتل میں ایک گلاس نیم گرم پانی لیں۔

  • * اس میں ایک چمچ بیکنگ سوڈا شامل کریں۔

  • * پھر اس میں ایک چمچ واشنگ پاؤڈر شامل کرلیں۔

  • * اب اس میں چار سے پانچ چمچ سرکہ بھی شامل کرلیں۔

  • * اس مکسچر کو اچھی طرح مکس کرلیں اور صوفے میں جہاں جہاں داغ ہیں وہاں اسپرے کریں اور اسفنج کی مدد سے اسے ہلکے ہاتھوں سے رگڑیں تاکہ آپ کا نرم و ملائم صوفہ خراب نہ ہو۔

  • * پھر ایک بار اس کو گیلے کپڑے کی مدد سے بھی صاف کریں۔

۔ یہ صوفے صاف کرنے کا نہایت ہی آسان طریقہ ہے جو کم وقت میں آپ کے گندے صوفوں کو دوبارہ چمکا دے گا۔

You May Also Like :
مزید

Sofa Saaf Karne Ka Tarika

Sofa Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Sofa Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.