بچوں پر جنسی تشدُد، نوجوانوں میں بے روزگاری کی وجہ سے
نفسیاتی مسائل کرپشن کی وجہ سے پیسہ امیر ذادوں حکمرانوں کی لونڈی بن کر
رہے گیا ہے اور مملکت خدا داد پاکستان چند برس میں دیوالیہ ہونے جا رہاہے۔
پاکستان کو دیوالیہ کہہ کر خوشی نہیں ہو رہی بس حقیقت بیان کی ہے۔ پانی کا
بحران بھی آنے ہی والا ہے۔ انڈیا پاکستان جنگ بھی ہوسکتی ہے۔ افواج پاکستان
اقتدار پر قبضہ کرے گی۔ عوام پھر بھی کہے گی دیر آئے درست آئے۔ جوکہ ایک
خوش آئند بات ہے، زرداری پانچ سال حکومت کر کے میں پھر بھی سائیں سرکار ہوں
اور نواز شریف کی اپنی حکومت راگ وہی پُرانا مجھے کیوں نکالا۔ حکمران ایسا
حال کرنے والے ہیں غریب عوام مُردہ کو فریز کر کے کھائے گی یہ کوئی جنگل کا
جنگلی نہیں پاکستان کی عوام ہی کرے گی زینب جنسی تشدُد قتل کیس اس حقیقت کا
سٹارٹ اَپ ہے۔ علماکرام ختمِ نبوت ﷺ پر حکمرانوں سے کمپرُمائز کرتے ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ، اور حلوہ میں بہوشی کی دوا
ملانے پر میڈیا پر واویلا کرتے ہیں اور شام میں بچوں پر بم گرنے پر خاموش
خرگوش بنے بیٹھے ہیں۔ کیا کیاکہوں دِل مُردہ کی کہانیاں نی موکدی،
|