جو شخص صفر کے مہینے میں سورة
فتح روزانہ پڑھے اس کی لاتعداد مشکلات حل ہوں۔
جو شخص صفر کے مہینے میں دورد ہزارہ سوا لاکھ بار پڑھے جانی ، مالی آفات ،
نقصانات اور ہر قسم کی تکالیف سے محروم رہے۔۔
جو شخص نماز پنجگانہ کے بعد روزانہ تین سو تیرہ دفعہ پہلا کلمہ لا الہ اﷲ
محمد رسول اﷲ پڑھے اس کا چہرہ نور سے بھر جائے گا۔ اور دل میں ایمان کا
خزانہ ڈال دیا جائے گا۔
جو شخص رات کو سورة یسین پڑھ کر سوئے اسے بخش دیا جاتا ہے
جو شخص کسی مقدمے یا مصیبت میں گرفتار ہو اکیس دن تک نماز عشاء کے بعد
گیارہ بار سورہ سجدہ کی تلاوت کرے۔ انشاءاﷲ دشمنوں کے غلبہ اور ہر طرح کی
پریشانی سے نجات یقینی ہو گی۔۔
اوراد و وظائف چشتیہ اکبریہ |