اِس مندرجہ ذیل حسابی عمل نے
واللہ مجھے تو اتنا
خوفزدہ
كر ديا كہ ميں رو پڑا۔
يہ صحيح ہے كہ آدمي كي عمر
اللہ تعاليٰ كے ہاتھ ميں
ہے، پھر بھي يہ فرض
كر ليں كہ آپ 60سال جيتے
ہيں۔
ان 60 سال ميں اگر آپ
يوميہ 8گھنٹے سوتے
ہيں تو گويا آپ 20 سال سونے ميں
گزار ديتے ہيں۔
اگر آپ يوميہ 8 گھنٹے كام كرتے
ہيں تو يہ بھي 20 سال بنتے
ہيں۔ لہذا 20
سال کام میں گزارتے ہیں۔
15 سال پر محيط آپ كا بچپن
ہے۔
اگر آپ دن ميں دو
مرتبہ كھانا كھاتے
ہيں تو كم و بيش نصف گھنٹا صرف
ہوتا ہے۔ يوں آپ كي عمر كے 3 سال كھانے ميں صرف
ہوتے ہيں۔
كھانے پينے، سونے، كام كرنے اور بچپن كے
يہ سال مجموعي طور پر 58 سال بنتے
ہيں۔
باقي بچے 2 سال۔
اب سوال يہ ہے كہ آپ عبادت كے ليے كتنا وقت مختص كرتے
ہيں؟؟؟!
اللہ تعاليٰ نے اگر آپ سے روزِ قيامت
يہ پوچھ ليا كہ تم نے اپني عمر كن
كاموں ميں صرف كي تو آپ كا جواب كيا
ہوگا؟؟
100 فيصد صحيح بات۔
قرآن مجيد كے كل صفحوں كي تعداد 600 يا 604 سے زائد نہيں۔ ٹھيك
ہے؟!
يقين نہيں آيا تو جلدي سے قرآن مجيد كھول كر ديكھيں اور واپس آئيں۔
كيا آپ نے ديكھ ليا
كہ قرآن مجيد كے كل كتنے صفحے
ہيں۔
بہت اچھا! اب ہم آگے بڑھتے
ہيں!!
قرآن مجيد كے 600 صفحے 30 دن پر تقسيم كريں تو كتنے صفحے روز پڑھتے
ہيں؟
پريشان مت ہوں۔ بہت آسان حساب
ہے۔ 20=30/600 يعني 20 صفحے
روزانہ۔
ہم روز 5 نمازيں پڑھتے
ہيں۔ 20 كو 5 پر تقسيم كريں۔
4=5/20، جي بالكل 4 صفحے۔
اگر آپ ہر نماز كے بعد 4 صفحے پڑھتے
ہيں تو آپ روز 20 صفحے كي تلاوت
كرليتے ہيں۔
يوں ايک مہ ميں آپ كا تکمیلِ قرآن
ہو جائے گا اور آپ كو
پتہ بھي نہيں
چلے گا۔
تھوڑا انتظار كريں!
پيغام ابھي ختم نہيں
ہوا!
ميں اِسے جلد مكمل كرتا
ہوں!
آخر تك پڑھيں!
تھوڑا سا باقي
ہے!
اگر آپ يہ پيغام اپنے تمام دوستوں كو ارسال كريں اور ديگر بہت سے لوگوں كو
بھيجيں، وہ آپ كي
وجہ سے ختمِ قرآن كريں تو كيا آپ جانتے
ہيں، آپ كو
كتنا ثواب ملے گا؟!
جب بھي اُن ميں سے كسي كا ختمِ قرآن
ہوگا، آپ كے اعمال نامے ميں لكھا
جائے گا۔ تو اِس سال آپ
يہ منافع بخش منصوبہ كيوں نہيں شروع كرتے۔
آپ ايسا كيوں نہيں كرتے
كہ لوگ آپ كي وجہ سے قرآن مکمل كريں؟
كيا آپ ابھي بھي سوچ رہے
ہيں؟
نيكي كي رہنمائي كرنے والا نيكي كرنے والے كي طرح
ہے۔
جو شخص اللہ كا قرب چہتا
ہے، وہ يہ پيغام آگے ارسال كرے اور ان شاء
اللہ
كئي گنا ثواب پائے۔
آپ كو جب بھي
گنہ كرنے كا خيال آئے،
يہ تين آيتيں ذہن ميں لائيں:
اَلَمْ يَعْلَمْ بِاَنَّ
اللّٰہَ يَرٰي ’’كيا اس نے جانا نہيں
كہ بلاشبہ اللہ اسے ديكھ رہا
ہے۔‘‘
وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ
رَبِّہٖ جَنَّتٰنِ ’’اور جو اپنے رب كے سامنے
كھڑے ہونے سے ڈر گيا، اس كے ليے دو جنتيں ہيں۔‘‘
وَ مَنْ يَّتَّقِ
اللّٰہَ يَجْعَلْ
لَّہٗ مَخْرَجًا ’’اور جو اللہ سے ڈرتا
ہے تو وہ اس كے ليے (مشكلات سے) نكلنے كا راستہ بنا ديتا ہے۔‘‘
اگر آپ كو يہ باتيں پسند آئي ہيں تو ان كو آگے ارسال كرتے جائيں۔
|