جماعت اسلامی کی خدمات

جماعت اسلامی نے پاکستان بننے کی مخالفت کی۔ اور خدشہ ظاہر کیا کہ اگر اس حالت میں پاکستان بنا تو مسلمانان ہند کو قربانیوں کے باوجود عملاً ہندوؤں اور لادین عناصر سے چھٹکارہ نہیں ملے گا۔ نیز جماعت اسلامی نے اسلام اور مسلمان کی قیادت کرنے والوں کی اسلامی قابلیت پر شک کا اظہار کیا فرقہ وارانہ فساد کو بھڑکایا۔

عورت کی حکمرانی کے خلاف اور اسلامی ہونے کے دعوؤں کے باوجود انتخابات میں جنرل ایوب کے خلاف مادر ملت فاطمہ جناح کا ساتھ دیا۔ ماضی میں فاطمہ جناح کا ساتھ دینے کے باوجود، بے نظیر بھٹو کی مخالفت میں عورت کی حکمرانی کو حرام قرار دیا۔ مذہبی شدت پسندی کو ہوا دی۔

جہاد کے لیے امریکہ سے امداد لیکر خردبرد کی۔ اور پاکستان میں کلاشنکوف ثقافت کو پروان چڑھایا۔ ضیا حکومت کا حصہ بن کر ضیاءالحق کی آمریت کے دست و بازو بنے۔ جمعیت کے تحت تعلیمی اداروں میں شدت پسند کلچر کو پروان چڑھایا۔
khan baba
About the Author: khan baba Read More Articles by khan baba: 3 Articles with 4979 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.